اسلام آبادسمیت پنجاب میں دھندکا راج،زندگی مفلوج ہوگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آبادسمیت پنجاب میں دھندکا راج،انسانی زندگی مفلوج ہوگئی،میدانی علاقوں میں شدید دھند سے ٹریفک محدود ،موٹرویز مختلف مقامات سے بندکردی گئی،محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کردی ،اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے شمالی […]
سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز،آسٹریلیا نے 107 رنز بنا لیے
سڈنی(نیوزڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز،پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، 1وکٹ کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے، ڈیوڈ وارنر 34 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے 107 رنز بنا لیے ہیں عثمان خواجہ اور مارنش لبوشین کریز پر موجود ہیں ۔پاکستان کے آغا سلمان نے ایک وکٹ حاصل کی، پہلے روز پاکستان کی […]
توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ،عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی
راولپنڈی(نیوزڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں کی ۔ سماعت کے دوران فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی لیکن ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔ کیس کے فیصلہ کے وقت […]
پی ٹی آئی سمیت 20 پارٹیوں کےانتخابی نشان روک دیے گئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے 20 پارٹیوں کےانتخابی نشان روک لیے، فہر ست جا ری ، پی ٹی آ ئی بھی فہر ست میں شا مل ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے فہرست میں عوامی نیشنل پارٹی ، پاکستان تحریک انصاف ، سنی تحریک ، جمعیت علماء پاکستان نورانی گروپ شامل ہیں پاکستان تحریک […]
محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ ،ملزمان فرارہونے میں کامیاب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ ، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ،پولیس کے ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے۔ یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے گاؤں تپی میں پیش نامعلوم افراد گاڑی پر فائر نگ جس سے محسن داوڑ محفوظ رہے کیونکہ ان کی گاڑی بلٹ پروف تھی پولیس […]
پا کستانی کھلاڑی ایک بار پھر ناکام ،313 پر پوری ٹیم آؤٹ
سڈنی(نیوز ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں پا کستانی کھلاڑی ایک بار پھر ناکام 313 پر پوری آؤٹ ۔ رضوان، آ غا سلیما ن کے علا وہ کو ئی بلے بازآ سٹر یلو ی با ولر کے سا منے ٹک نہ سکا ، رضوان 88 رنز پر آ وٹ، آ غا سلیما ن 53 رنز بنا سکے […]
انتخابی نامزدگی مسترد، آج اپیلیں دائر کرنیکا آ خر ی دن
اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا آ خر ی دن ، ملتان میں مجموعی طور پر 58 اپیلیں دائر ،13 اپیلوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب ، 45 اپیلوں پر آ ج سما عت ہو گی نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری […]
افغان عبوری حکومت کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت کا سینئروفد اسلام آباد پہنچ گیا ، وفد کی قیادت سینئر افغان طالبان رہنما اور گورنر قندھار کررہے ہیں۔ وفد میں افغان وزارت دفاع، اطلاعات اور انٹلی جنس حکام شامل ہیں۔ وفد دورہ پاکستان میں پاکستانی حکام سے دو طرفہ مذاکرات کرے گا۔ افغان وفد دفترخارجہ کا دورہ […]
ملک کے مختلف علاقوں بارش کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی۔ ڈائریکٹر فورکاسٹنگ عرفان ورک نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں خشک سردی کا راج رہے گا لیکن چند علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے ،سردی کے شدت میں اضافہ ہوگا،بارش سے سردی کی شدت میں کمی آئے گی۔ […]
امریکا نے اسرائیلی وزراء کے بیان کی مذمت کردی
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اسرائیلی وزراء کے بیان کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔ اسرائیلی وزراء سموٹریچ اور بین گویر کا بیان اشتعال انگیز ہے،امریکا اس کی مذمت کرتا ہے ۔ The United States rejects the inflammatory and irresponsible […]