لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر، شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، دن بدن لاہور کی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلاتکے مطابق شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 374 ریکارڈ کیا گیا شہر یو ں میں آ لودگی کے با عث گھٹن بڑ ھنے […]
غزہ ،انٹرنیٹ ،موبائل فون سروس مکمل بند کر دی گئی
غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس مکمل بند کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن کی کمی کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے ساتھ رابطے مکمل طور پر منقطع ہو گئے ،انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل ، مواصلاتی نظام بند ہونے کے باعث ایمبولینسزسےرابطہ کرنا بھی ممکن نہ […]
غزہ میں انسانی تباہی کو روکنا ضروری ہے ،ایمن صفادی
ریاض(نیوز ڈیسک) اردن کے وزیر خا رجہ ایمن صفادی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی حملے جنگی جرائم کے مترادف ہیں، اسرائیل خود کو بین الاقوامی قوانین سے بالا تر سمجھتا ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ غزہ میں انسانی تباہی کو روکنا ضروری ہے یہ جنگ خطے کو گہری کھائی […]
سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی
سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سائفر کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ا ڈیا لہ جیل میں ہو گی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سماعت کریں گے،ہائی کورٹ کے حکم امتنا ہی کی وجہ سے کاروائی آگے نہیں بڑھ سکے گی جبکہ چیئرمین […]
برطانوی جنرل سر پیٹرک کی اسلام آباد آمد، اہم ملاقاتیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی جنرل سر پیٹرک اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق آج برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز پر اسلام پہنچ گئے ہیں وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت دیگر سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ اس حوالے سے برطانوی ہائی کمیشن […]
رنبیر نے کوہلی کو فلموں میں کام کرنیکا مشورہ دیدیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے ویرات کوہلی کو اُن کی زندگی پر بننے والی فلم میں خود کام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی شو میں آئے رنبیر کپور نے ویرات کو بائیوگرافیکل فلم میں خود کام کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ویرات […]
شادی سیزن ،پنجاب حکومت کے چھاپے،لاکھوں روپے جرمانہ
لاہور(نیوز ڈیسک) شادی سیزن میں پنجاب حکومت کے چھاپےتیز، 25 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،صوبائی کابینہ کے وزراء نے رات 10 بجے کے بعد لاہور، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی ہالوں پر […]
شادی کے شرکاء کیلئے دلہن کی انوکھی شرط
ریاض(نیوز ڈیسک) شادی کے شرکاء کیلئے دلہن کی انوکھی شرط ، شادی میں سب خوبصورت لباس زیب تن کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ اپنا دیا روشن کرنے کے سب دیئے بجھانے کے قائل ہوتے ہیں اسی طرح کی انوکھی شرط سعودی عرب کی خاتون نے رکھی کہ میری شادی پر کوئی سفید لباس نہ پہلے […]
کراچی اسٹریٹ کرائمز،3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹریٹ کرائمز،3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے مچھر کالونی کے قریب سے تین رکنی رہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اسلحہ منشیات اور مال مسرقہ برآمد ملزمان نے متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف […]
جنوبی افریقہ ،30 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
کولکتہ(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار 30 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ۔ تفصیلات کے مطابق کپتان ٹیمبا بووما کے صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اوپننگ بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک بھی3 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے ،راسی وین ڈیر ڈوسن6 جبکہ ایڈن مارکرم […]