اہم خبریں

آج پیپلز پارٹی کا پشاور میں پاور شو، تیاریاں مکمل

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی آج پشاور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ورکرکنونشن سے خطاب کریں گے ، مرکزی اور صوبائی قائدین بھی ورکرکنونشن میں موجود ہو گی ،سکیورٹی کے سخت انتظامات پنڈال سج گیا۔

ورلڈ کپ ،بھارت آسٹریلیامقابلوں میں حیران کن مماثلت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2003ء سے 2023ء تک کا سفر ، بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان حیران کن مماثلت ، 2003ء میں آسٹریلیا نے فائنل سے قبل لگاتار 10 میچوں میں فتح حاصل کی تھی ، 2023ء میں بھارت نے بھی اسی کارکردگی کو دہرایا اور ناقابل شکست رہی، 2003ء […]

ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

اوسلو(نیوز ڈیسک) ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکر لی گئی ، پارلیمنٹ سے منظور ہونے والی قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ اسمبلی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار رہے۔ خیال رہے کہ آئس […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ ، حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے 10 روزہ […]

لاہور ، مبینہ پولیس مقابلہ،6 ڈاکو ہلاک

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور اقبال ٹاؤن کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوائے ،فائرنگ تبادلے میں 6 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔مسلحہ ڈاکو ڈاکٹر کالج بلاک میں شہر ی کے گھر واردات کیلئے داخل ہوئے پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی ڈاکوؤں نے فائرنگ کی پولیس کی جوابی فائرنگ میں تمام ڈاکو ما رے گئے۔

آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف سمیت 10ملزمان بری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آشیانہ اقبال ریفرنس، عدالت نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں احتساب عدالت کے جج نے آشیانہ اقبال ریفرنس کیس پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ ملزمان کیخلاف 2018ء میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا عدالت نے شہبازشریف سمیت 10 ملزمان کو بری کردیا […]

نوازشریف نے فلسطین کیلئے کوئی احتجاج نہیں کیا ،حافظ نعیم

کراچی(نیوز ڈیسک) امیرجماعت اسلامی کراچی کے صدر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اقتدار کے طلب گارنوازشریف نے فلسطین کیلئے کوئی احتجاج نہیں کیا ، مظلوم فلسطینیوں ظلم کیا جارہا ہے اور پیپلزپارٹی بھی خاموش ہے ، امریکہ میں بھی احتجاج ہو رہا ہے ، لیکن ہماری جماعتیں خاموش ہیں، حماس کا نام لینے سے […]

ممتا بنرجی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھارتی کرکٹ ٹیم تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے بی جی پی کو تنقید کا نشانا بنا تے ہوئے کہا کہ اب تو سب کچھ زعفرانی رنگ میں بدل گیا ہے۔ واضح رہے کہ زعفرانی رنگ سے ہندؤں کو خاص عقیدت […]

عروہ حسین کی الٹی گنتی شروع ،مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

کراچی(نیوز ڈیسک)مشہور پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی الٹی گنتی شروع ،مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ۔ انسٹاگرام پر عروہ حسین نے خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس کے کیپشن میں لکھا کہ 34 ہفتے ہوگئے ہیں ،اللہ کا شکر ہے،اتنی خوشی پہلے کبھی نہیں ہوئی،اب الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔ یاد رہے کہ […]

غزہ جنگ،12ہزار فلسطینی شہید،5ہزار بچے شامل

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی حملوں میں 12 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ، شہدا ءمیں 5 ہزار بچے شامل ہیں ، 3ہزار سے زائد خواتین شامل ،1770بچوں سمیت 4 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں جبکہ ہزاروں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، کئی خاندان مکمل ختم ہوگئے،سکول ہسپتال ،مساجد مارکیٹیں تک محفوظ نہ رہیں۔ […]