غزہ ،فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے، امریکی صدر
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو با ئیڈن نے کہا کہ غزہ سے شہریوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے واشنگٹن پوسٹ میں شائع اپنے مضمون میں کہا کہ بین الاقوامی برادری کو غزہ کیلئے طویل مدتی طریقہ کارطے کرنا چاہیے،جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہی اتھارٹی […]
سلیکون ویلی کو بڑا جھٹکا ،سیم آلٹمین عہدے سے فارغ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے ماہرچیٹ جی پی ٹی کے بانی سیم آلٹمین کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ ممبران نے کمپنی کے سی او کو اس لیے ہٹا دیا کے کیونکہ وہ کھل کر بات نہیں کرتے جس کی وجہ سے کام کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے ، واضح رہے […]
لاک ڈاؤن بھی لاہور کی آلودگی کم نہ کرسکا
لاہور(نیوز ڈیسک) سمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود لاہور میں آلودگی میں کمی نہ آ سکی،حکومت اپنی ہی لگائی پابندیوں پر عملدرآمد نہ کروا سکی، شہریوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے،ماسک پہننے کی پابندی پر عمل ہوانہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی،نام کی کارروائیاں شہری وبائی امراض میں مبتلاء ہونے لگے۔تفصیلات […]
ورلڈکپ کا سب بڑا ٹاکرا ،کرکٹ حکمرانی کا فیصلہ آج ہوگا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) دنیائے کرکٹ کا نیا حکمران کون؟فیصلہ آج ہوگا،بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے مدمقابل آئیں گی، اختتامی تقریب میں لیزر لائٹ اور ایئر شو کا اہتمام بھی ہوگا۔ میچ سے پہلے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے کرکٹ ٹرافی کیساتھ فوٹو شوٹ کرایا جو […]
الشفا اسرائیلی فوج کا بیرک بن گیا ، متعدد مریض جاں بحق
الشفاہسپتال اسرائیلی فوج کا بیرک بن گیا، مزید 4 نوزائیدہ انتقال کرگئے، شہدا کی کل تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ، زخمی ہونے والوں کی تعداد 30ہزار سے زیادہ ہے ، الوفا اسپتال پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے سےڈائریکٹر شہید اورکئی ڈاکٹر زخمی ہوئے جبکہ اسرائیل کی طرف سے جنین کا ابن […]
غزہ جنگ، اقوام متحدہ کے ملازمین بھی غیرمحفوظ،103 ہلاک
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ بھی اسرائیلی بمباری کے سامنے بے بس ،اپنے سٹاف کے تحفظ سے بھی ہاتھ کھڑے کرلئے ۔ اس حوالے سے ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی، یواین آرڈبلیواسرائیلی بمباری کے درمیان تحفظ فراہم نہیں کرسکتی ، اب تک یو این آر ڈبلیو اے […]
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے ضلع خیسور میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیاگیا، مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، جو دہشت […]
غزہ جنگ ،اسرائیلی بھی اپنی حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے
تل ابیب(نیوزڈیسک) غزہ جنگ کے خلاف اسرائیلی شہر تل ابیب میں احتجاج ،عوام نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ، میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے پہلی دفع کسی ریلی کو اجازت نامہ دیا گیا ہے، احتجاج کا اہتمام اسرائیل میں بائیں بازو کی سیاسی جماعت ہداش پارٹی نے کیا، یہ بنیادی طور […]
اسرائیل نے غزہ میں خون کی ندیا ں بہا دیں
غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے غزہ میں خون کی ندیا ں بہا دیں،نہتے فلسطینیو ں پر وحشیانہ بمبا ری،خان یونس میں رہائشی عمارتوں پر بھی بم حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 26 افراد شہید ، درجنوں شہری زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے سکولوں، رہائشی عمارتوں اور […]
موسمیاتی تبدیلیاں،پاکستان انتہائی رسک ممالک میں شامل
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پا کستا ن میں مو سمو ں کے تیو ر بدل گئے، موسمیاتی تبدیلیوں کے انتہائی رسک والے ممالک میں شامل۔آئی ایم ایف نے پبلک انوسٹمنٹ سے متعلق رپورٹ جا ری کر دی۔رپورٹ کے مطا بق پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بجٹ انتہائی ناکافی ہے ، ہر سال موسمیاتی […]