سلیکون ویلی کو بڑا جھٹکا ،سیم آلٹمین عہدے سے فارغ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے ماہرچیٹ جی پی ٹی کے بانی سیم آلٹمین کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ ممبران نے کمپنی کے سی او کو اس لیے ہٹا دیا کے کیونکہ وہ کھل کر بات نہیں کرتے جس کی وجہ سے کام کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے ، واضح رہے کہ سیم آلٹمین دنیا میں اے آئی کے ماہر تصور کئے جاتے ہیں ، ان کو عہدے سے اس طرح ہٹانے کی وجہ سے سلیکون ویلی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel