اہم خبریں

ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ ، 2جوان شہید

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ ، 2جوان شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ایلیٹ فورس کی گاڑی سیم نہر میں گرنے کی وجہ سے پیش ، گاڑی شدید دھند کے باعث نہر میں گری۔ حادثےمیں جاں بحق ہونےوالوں میں حوالدارکاشف ،کانسٹیبل رضوان شامل ہیں جبکہ عبداللہ طارق،جعفر اور محمود […]

اٹک ،ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت4افراد جاں بحق

اٹک (نیوز ڈیسک) اٹک تحصیل فتح جنگ انٹر چینج کے قریب ٹریلر کی کار کو ٹکر ، حادثے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا […]

کراچی شاپنگ سینٹر میں آگ ، 9 افراد جاں بحق، 7 کی حا لت تشویشنا ک

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں خوفناک آگ، راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی ،9 افراد جاں بحق، 7 کی حا لت تشویشنا ک، جاں بحق اورز خمی ہونے والوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق اموات دم گھٹنے کے باعث ہوئیں،عمارت میں پھنسے 40 افراد کو […]

عدالت برہم ،صنعتی یونٹس کو دوبارہ سیل کرنیکا حکم دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سموگ کا تدارک ، لا ہو ر ہا ئی کورٹ صنعتی یونٹس کو ڈی سیل کرنے پر برہم ، صنعتی یونٹس کو دوبارہ سیل کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلاتکے مطابق عدالت نے ریما رکس میں کہا ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات ہے ،ہمیں سموگ […]

نگراں وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے ، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء شامل ہونگے۔ اجلاس میں سرمایہ کاری سے اور ملکی اقتصادی صورتِ […]

سیاسی جوڑ توڑ ،ایم کیو ایم ،ن لیگ کی بیٹھک،اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ،مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کی آج اہم بیٹھک لگے گی ،لیگی وفد آج ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں میں عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق مختلف […]

جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری،جبالیا میں اقوام متحدہ کے سکول پر حملے میں 30فلسطینی شہید ہو گئے ،سکول میں بے گھر افراد رہائش پذیر تھے،وقفے کے بعد لڑائی شدت سے شروع ہوگی،اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ لڑائی مزید 2ماہ جاری رہنے کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ تحریری حکم نامہ 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی وجہ سے جاری کیا گیا ہے ۔احتساب عدالت کےجج محمد بشیر نے5صفحات پر مشتمل […]

اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ہنڈرڈ انڈیکس نے انسٹھ ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے ایک اور ایک اور تاریخ رقم کر لی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں476پوائنس کا اضافہ تفصیلات کے مطابق100انڈیکس تاریخ میں پہلی بار انسٹھ ہزار تین سو چہتر پوائنس کی بلند ترین سطح پر […]

ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مزید مہنگا،روپیہ تنزلی کا شکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرکاروباری روز کے آغاز میں سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا اس کے بعد ڈالر 285 روپے 30 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ روز اختتام تک ڈالر 285 روپے 27 […]