سائفر کیس ،آج عمران خان کیخلاف دوبارہ سماعت ہوگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی ۔ سماعت کے دوران ملزمان میں کیس کی نقول تقسیم کی جائیں گی ،آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریگی۔
پاکستان ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن بن گیا
کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ ، پاکستان کی آرزو نے 66 کے جی کی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی کراٹے چیمپئن نے فائنل میں نیپالی کھلاڑی کی شکست دے کر میڈل اپنے نام کرلیا۔ آرزو نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔
عافیہ کی صحت خراب ہے ،الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،ڈاکٹر فوزیہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فوزیہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی صحت زیادہ خراب ہے ،الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی،پاکستانی عوام سے گزارش ہے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کچھ کریں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ نے ڈاکٹر عافیہ نے اپنی بہن سے ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی جیل میں ڈاکٹر […]
عمران خان کو ہٹانا لند ن پلان کا حصہ تھا،علیمہ خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان کو لند ن ایگریمنٹ کے مطابق ہٹایا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھالندن ایگریمنٹ پر انہیں ہٹایا گیا،پی ٹی آئی کو کرش کرکے نواز شریف کے کیسسز ختم کیے گئے ۔ سائفر کیس سماعت کے بعد علیمہ خان […]
آرمی چیف کا خیرپور ٹامیوالی کا دورہ،فوجی مشقوں کا مشاہدہ
راولپنڈی( نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خیرپور ٹامیوالی کا دورہ،مشقوں کا مشاہدہ ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور کور کی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مشقوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی ،،مشقوں کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے […]
کوہلو،عام انتخابات ملتوی کیے جائیں ، درخواست دائر
کوہلو (نیوز ڈیسک) عام انتخابات ملتوی کیئے جائیں ، تیسری درخواست دائر، دہشتگردی کی لہر کی وجہ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی استداعا الیکشن کمیشن میں دائر کرا دی گئی۔ انتخابات میں التواء سے متعلق دارخوست کوہلو کی شہری نے دائر کی ، کوہلو میں امن وامان کی صورتحال خراب ،، فروری2023کے بلدیاتی انتخابات […]
سب سے لمبے بال ، بھارتی خاتون کا گینیز ریکارڈ
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سب سے لمبے بالوں کا اعزاز بھارتی خاتون کو مل کیا ، ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ 9 انچ ہے جو کہ عالمی ریکارڈ ہیں خاتون سمیتا شریواستو نے 32 برسوں سے بال نہیں کٹوائے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سب لمبے بال ہونیکا گینیز ریکارڈ قائم کرنے پر […]
زائد اثاثوں کاکیس احد چیمہ کو بڑا ریلیف
لاہور(نیوز ڈیسک) آمد ن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احد چیمہ کو کلین چٹ ، نیب نے رہائی کی درخواست پر رپورٹ جمع کرا دی گئی۔ عدالت میں نیب پراسیکیوٹر نے کہا احد چیمہ کی رہائی پر کوئی اعتراض نہیں ان کیخلاف زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں بنتا،ان کی آمدن اثاثوں کے مطابق ہے […]
سائفرکیس میڈیا کا داخلہ بند،سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفرکیس ،عدالت میں میڈیا کا داخلہ بند،سماعت بغیر کارروائی ملتوی ۔تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی سماعت سوموار 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ،کسی بھی میڈیا کے نمائندے کو سماعت میں نہیں جانے دیا گیا، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی ،چیئرمین پی ٹی آئی […]
ن لیگ کا اعزاز ، پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنیوالی پہلی جماعت بن گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ہنماء مریم اورنگزیب نے کہا کہ سب سے پہلے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنا مسلم لیگ (ن) کا اعزاز ہے ،ہم سب سے پہلے پارلیمانی بورڈ ا ور پارٹی منشور کمیٹی تشکیل دی ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس کی […]