اہم خبریں

مجھے نمائشی میچ میں 6 چھکے پڑے ، اسے زیادہ سیریس نہیں لینا چاہیے، وہاب ریاض

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے نگران صوبائی وزیر کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے مجھے نمائشی میچ میں افتخار احمد سے 6 چھکے پڑے ، اسے زیادہ سیریس نہیں لینا چاہیے، کھیل میں یہ سب چلتا رہتا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں نگران وزیر کھیل وہاب ریاض نے کہا کہ ہمیں بھارت میں ورلڈکپ کھیلنے جانا چاہیے،میں […]

ملک میں 7نئے کورونا کیسز سامنے آگئے ، 7کی حالت تشویشناک

کورونا کیسز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں 7نئے کورونا کیسز سامنے آگئے ، 7کی حالت تشویشناک۔تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 592 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 7نئے کیس رپورٹ آئے جبکہ پہلے سے زیرعلاج 7 کورونا کے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 27 […]

مصنوعی ذہانت کاجنگی آلات میں تجربہ ناکام ،اپنا ہی فوجی مار ڈالا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کاجنگی آلات میں تجربہ ناکام ،اپنا ہی فوجی مار ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ائیرفورس نے مصنوعی ذہانت کے حامل اپنے نئے ڈرون کی آزمائشی پرواز کا تجربہ کیاجس میں جدید ڈرون نے زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کونشانہ بنانا تھا ۔لیکن نتیجہ اس کا الٹ نکلا ڈرون […]

اسلام آباد ہائیکورٹ،شہریار آفریدی کی درخواست پر سماعت،علاج سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ،شہریار آفریدی کی درخواست پر سماعت،علاج سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریار آفریدی کو اے کلاس فراہمی اور فیملی سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ،جیل میں اے کلاس فراہمی اور میڈیکل سے متعلق شہریار آفریدی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی ،جیل حکام نے شہریار آفریدی کو سیل میں […]

عدالت نے وکیل کو شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اجازت دیدی

عدالت نے وکیل کو شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اجازت دیدی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے وکیل کو شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اجازت دیدی۔ آج لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کی ،شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک عدالت میں […]

مراد اکبر بازیابی کیس، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز ذاتی طور پرعدالت طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ سابق مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم پر ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ایڈیشنل اٹارنی جنرل ،اسسٹنٹ […]

رواں ماہ مہنگائی کی سطح 38 فیصدتک پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں ماہ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 23-2022 کے پہلے 11 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح29 فیصد تھی تو مئی کے دوران 38 فیصد کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے کھانے پینے کی اشیاء 48اعشاریہ 65 […]

شوگر کے مریض کس وقت ورزش کریں ،نئی تحقیق سامنے آگئی

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) شوگر کنٹرول کرنے کیلئے کس وقت ورزش کریں ،نئی تحقیق سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق صبح اور شام کی ورزش کے اپنے فوائد ہیں لیکن ماہرین نے اس بات کا خطرہ بھی ظاہر کیا ہے کہ یہ شوگر کے مریضوں میں امراض قلب کے امکانات بڑھا سکتی ہے۔اب نئی آنے والی تحقیق میں […]

احد رضا میر بین الاقوامی پروجیکٹ کا حصہ ،اداکارنے اپنی تصویر شیئرکردی

احد رضا میر بین الاقوامی پروجیکٹ کا حصہ ،اداکارنے اپنی تصویر شیئرکردی

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اپنے نئے پروجیکٹ کی جھلک دکھادی ۔احد رضا میر نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پراجیکٹ کی جھلک مداحوں کو دکھا دی ۔ واضح رہے کہ احد رضا میر برطانوی ویب سیریز ورلڈ آن فائر سیزن 2 میں کردار ادا کر رہیں جو کہ رواں سال 15 اکتوبر […]

سپیکرگلگت بلتستان امجد زیدی کا استعفیٰ منظور نہیں ہوسکا، گورنر کی کام جاری رکھنے کی ہدایت

گلگت (اے بی این نیوز)گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سپیکر گلگت بلتستان سید امجد زیدی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا،گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے استعفیٰمنظور ہونے تک سپیکر امجد زیدی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت دے دی