اہم خبریں

رحیم یار خان،ٹرالر نے کار کو کچل ڈالا ،خواتین اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) موٹر وے ایم فائیو پر خطرناک حادثہ ،خواتین اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق۔ تفصیلا ت کے مطابق یہ افسوناک واقعہ ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں ٹرالر نے کار کو کچل ڈالاجس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے۔محکمہ موٹر وے پولیس کا کہنا […]

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کرینگے

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 6 سے 8 جون کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے،دو طرفہ تعلقات بہتر کرنے کے لیے اعلیٰ امریکی عہدیدار مسلسل تیسرے مہینے سعودی عرب جا رہے، محکمہ خارجہ کے ترجمان میٹ ملر بلنکن یو ایس گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کے وزارتی اجلاس میں […]

بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 ہلاک ، 900 سے زائد زخمی

بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 ہلاک ، 900 سے زائد زخمی

بالاسور(نیوز ڈیسک) بھارت میں افسوسناک حادثہ، تین ٹرینں آپس میں ٹکرا گئیں ، 233 افراد ہلاک ، 900 سے زائد زخمی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک حادثہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں پیش آیا جہاں دو مسافر ٹرینیں مال بردار ٹرین سے جا ٹکرائیں مرنے والوں کی تعداد 233 ہوگئی، 900 سے زائد […]

سابق وفاقی وزیرمراد سعید سمیت 4 پی ٹی آئی ایم پی ایز کی گلگت بلتستان میں موجودگی کا انکشاف

سابق وفاقی وزیر

گلگت(اے بی این نیوز)سابق وفاقی وزیرمراد سعید سمیت خیبر پختونخواہ کے 4 ایم پی ایز کی گلگت میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ گلگت پولیس نے کنوداس ایریا میں ناکے لگا سیکورٹی کو الرٹ کر دیا۔ چاروں افراد کے عدالت سے ضمانت کیلئے آنے کی اطلاع ہے اس لیئے گرفتاری کیلئے ناکے لگا دیئے ہیں، پولیس […]

دم قیمہ

دم قیمہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چٹ پٹا،دم قیمہ،دیکھتے ہی بھوک لگ جائے دم قیمہ بنا نے کے لیے اجزاء ، کچا پپیتا ، 3 کھانے کے چمچے لہسن ادرک کا پیسٹ ،4 کھانے کے چمچے تیل ،3 کھانے کے چمچے ہرا دھنیا ، ایک گٹھی پیاز ،دوعدد ہری مرچ 3 عدد قیمہ ،ایک کلوبغیر ہڈی ولا […]

پاکستانی کرنسی گراوٹ کا شکار، ڈالر کی اونچی اڑان جاری، 4 روپے مزید مہنگا

کراچی(اے بی این نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا، کراچی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے کے قریب ٹریڈکررہاہے،کاروباری ہفتےکے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا،مارکیٹ47 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار397 پر ٹریڈ کررہی ہے،ذشتہ روز مارکیٹ 63 پوائنٹس کی کمی سے 41,266 پر بندہوئی

پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے بارٹر ٹریڈ کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے بارٹر ٹریڈ کرنے کا فیصلہ ،ایران،روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر ٹریڈ کی جاسکے گی ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان روس ،ایران سے پٹرول ، کوئلہ، ایل پی جی ، ایل این جی منگوا سکے گایہ بارٹر ٹریڈ آن لائن بی ٹی ماڈل کے ذریعے […]

ٹرک ڈرائیور کی غفلت ،موٹرسائیکل سوار بہن بھائی کو کچل ڈالا

لاہور (نیوز ڈیسک) ٹرک ڈرائیور کی غفلت ،موٹرسائیکل سوار بہن بھائی کو کچل ڈالا۔ لاہور پولیس نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ مین جی ٹی روڈ پر سک نہر کے قریب پیش آیا ، 17 سالہ بہن موقع پر دم توڑ گئی جبکہ بھائی شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر […]

پاکستان کا نئی بھارتی پارلیمنٹ میں اکھنڈ بھارت دیوار کی تنصیب پر اظہار تشویش

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان کا بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں اکھنڈ بھارت دیوار کی تنصیب پر شدید تشویش کا اظہار،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بھارتی حکمرانوں کی جانب سے اکھنڈ بھارت کا نظریہ پیش کرنے پر شدید تشویش ہے،نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں اکھنڈ بھارت […]

چوہدری پرویز الٰہی کو فنڈز کرپشن کے الزام میں عدالت میں پیش کردیا

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کو ضلع کچہری لاہور، گجرات ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کرپشن الزام میں عدالت پیش کردیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کے روبرو چودھری پرویز الٰہی کو ریمانڈ کیلئے پیش کیا گیا اینٹی کرپشن حکام کا چودھری پرویز الٰہی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا ،گجرات […]