اہم خبریں

آغاخان اسپتال کا سندھ حکومت کے ساتھ معاہدہ،جان بچانے کی خصوصی تربیت دی جائیگی

کراچی(نیوز ڈیسک) آغاخان اسپتال کا سندھ حکومت کے ساتھ معاہدہ،جان بچانے کی خصوصی تربیت دی جائیگی۔اس حوالے سے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہوہو نے کہا کہ محکمہ صحت سندھ اور آغا خان اسپتال کے باہمی اشتراک سے لائف سیورز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔ اس کے تحت عام افراد کو ابتدائی طبی امداد […]

کشمیر میں تیزہوائیں، بارش، وفاقی دارلحکومت میں موسم خشک اور مطلع ابرآلود رہےگا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا،ژوب، لورالائی اورکوہلو میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا، پنجاب کے […]

بھارت، پاکستان اور سری لنکا میں انضمام الحق سے بڑا کھلاڑی کوئی نہیں ، وریندر سہواگ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)لیجنڈری بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے انضمام الحق کو ایشیاء کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔ وریندر سہواگ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ سابق پاکستانی کپتان ایشیاء کے سب سے بہترین مڈل آرڈر کھلاڑی تھے،سب لوگ سچن ٹندولکر کو بہترین کہتے ہیں لیکن مجھے ذاتی طور پر انضمام الحق […]

بنگلہ دیشی عوام مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی، حکمران جماعت سےاستعفیٰ دینے کا مطالبہ

بنگلہ دیشی عوام مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی، حکمران جماعت سےاستعفیٰ دینے کا مطالبہ

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں مہنگائی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی شدید احتجا ج ، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر آگئے، حکومت مخالف احتجاجی مظاہرےمیں ٹریڈ یونینز اوراپوزیشن بھی شامل ، حکمران اگر مہنگائی پر قابو نہیں پا سکتے تو اقتدار چھوڑ کر گھر چلے جائیں ۔، ترین مہنگائی سے کاروبار […]

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری سے متعلق تحقیقات کی جائیں، ایمل ولی کا وزیراعظم سے مطالبہ

پشاور(نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری سے متعلق تحقیقات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمل ولی نے وزیراعظم شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پشاور […]

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام “آئرس” متعارف کر ادیا،نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئرس نظام کو انگلیوں کے نشانات، چہرے کی شناخت کے موجودہ نظاموں سے منسلک کیا جائےگا، آنکھوں کے ذریعے شناخت میں غلطی کا امکان […]

نیب کا عثمان بزدار دور کی تقرریوں و تبادلوں پر تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا ،نیب ذرائع نے بتایاکہ سیکریٹری سروسز نے عثمان بزدار دور کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق نیب حکام نے سیکریٹری مواصلات کو 5 جون کو ریکارڈ پیش کرنے […]

مصر کی سرحد کے قریب فائرنگ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل اور مصر کی سرحد پر فائرنگ سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک مرد اور ایک خاتون اہلکار صبح 6 بجے اپنی چیک پوسٹ پر مردہ حالت میں پائے گئے۔لاشیں برآمد ہونے پر فوجی دستے وہاں پہنچے اور حملہ آور کی تلاش کیلئے آپریشن کیا گیا جس کے […]

سابق وزیر خزانہ کے پی تیمور جھگڑا کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کے چمکنی میں واقع آبائی گھر پر گزشتہ شب پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا، تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کی کمی،2لاکھ31ہزار400 کاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1371 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 98 […]