ایشین گیمز میں شرکت، پی ایس بی کا اجلاس طلب، قومی فٹبال ٹیم کی گیمز ایکریڈیشن کا مطالبہ

لاہور(اے بی این نیوز)ایشین گیمز /پی ایس بی اجلاس ایشین گیمز کی تیاریوں اور شرکت کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نےصدارت کی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود، سپورٹس فیڈریشنز کے نمائندوں کی بھی شرکت، اجلاس میں ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستانی […]
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

لاہور(اے بی این نیوز)پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف۔۔ مختلف اہم انتظامی عہدوں کے اضافی چارج سے 15 لاکھ کا نقصان۔ کورونا لاک ڈاون میں 497 ملازمین 4کروڑ 8 لاکھ اعزازی الاونس لے آڑے۔پنجاب ایجوکیشن فانڈویشن نے کرائے کی مد میں عمارت کے مالک کو 7کروڑ83 لاکھ […]
جودیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، راجہ خرم نواز کی ضمانت کنفرمیشن پر دلائل طلب کرلئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نواز کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت ہوئی ۔اجہ خرم نواز اپنے وکیل سردار مصروف خان کے ہمراہ اےٹی سی پیش ہوئے،انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس نے کیس کی سماعت کی ۔تفتیشی […]
گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کیلئے تیل کی سپلائی معطل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے راستے کی بندش کے گلگت بلتستان ، جموں و کشمیر کو منگل سے سپلائی بند کرنے کااعلان کر دیا۔ اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی گزشتہ 3 روز سے بندش کے باعث آئل ٹینکر کنٹریکٹرایسوسی ایشن نے کل سے سپلائی بند کرنے کااعلان کردیا۔آئل […]
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات شروع

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارں میں آج سے موسم گرما کی تعطیلات شروع ہوں گی ۔پیر کو پڑھائی کا آخری روز تھا اس لئے بچوں کی حاضری انتہائی کم رہی۔ سکولوں میں آخری روز بچوں کی حاضری انہتائی کم رہی جہاں تقریباً 50 فیصد بچے غیرحاضر رہے۔ […]
معروف فیشن ڈیزائنر نکی نینا انتقال کر گئیں

کراچی (نیوزڈیسک) مایہ ناز پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور سٹائل آئیکون عالیہ نذیر المعروف نکی نینا انتقال کر گئیں۔ عالیہ نذیر مشہور پاکستانی برانڈ نیکی نینا کی مالک تھیں، انہوں نے یہ برانڈ نبیلہ جنید (نینا) کے ساتھ مل کر بنایا تھا۔47برس میں ان کے انتقال کی خبر سن کر سوشل میڈیا پر معروف شوبز شخصیات […]
معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

لاہور (نیوزڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خواتین کو تعلقات کےحوالے سے قیمتی مشورہ دیدیا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد کسی لڑکی کو خاص محسوس کروانے کیلئے دوسری عورت کو نیچا دکھا رہا ہے تو آپ اس مرد سے دوررہیں ۔اشنا شاہ نے حالیہ اپنے انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے شادی سے […]
سپریم کور ٹ : مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کور ٹ میں مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر دن بینچ بارہ بجے سماعت کرے گاجسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بینچ میں شامل عدالت نے […]
بیرسٹر سلطان محمود سے آسٹریا کے سینئر ریسرچر مسٹر مارکس گسٹرکی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر بریفنگ

مظفرآباد(اے بی این نیوز)صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے جبکہ افغانستان بھی خطے کا ایک اہم ملک ہے اور وہاں پر ایک مستحکم حکومت ہونی چاہیے۔ لیکن خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن […]
ممکنہ سمندری طوفان ، سندھ، بلوچستان، بھارتی شہر گجرات کو خطرات لاحق

کراچی (اے بی این نیوز) بحیرہ عرب میں سمندری طوفان (بائے پر جوائے) بننے کا خدشہ ہے۔موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کا کہنا ہے کہ اس طوفان سے سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی اور بھارتی گجرات کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کارکا کہنا تھا کہ جنوبی بحیرہ عرب میں […]