سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت، چین میں تیار دو فری گیٹس پاکستان پہنچ گئیں
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین میں تیار 2 نئے ٹائپ 054 ایلفا فری گیٹس چند روز میں پاک بحریہ میں شامل ہوں گی۔ذرائع کے مطابق طغرل کلاس فری گیٹس پی این ایس ٹیپو سلطان اور پی این ایس شاہ جہاں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ فری […]
یو اے ای اور بھارت کے درمیان سمجھوتوں کی 3 یادداشتوں پر دستخط
ابوظبی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارتی ادائیگیوں اور تعلیم کے شعبے میں سمجھوتوں کی تین یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں وزیراعظم مودی نے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ملاقات […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادار ے نے بتایاکہ وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیتن یاہو کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیراعظم کی حالت اب بہتر ہے، ڈاکٹرز […]
پی ٹی آئی سے نکالے گئے پرویز خٹک کا نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ و سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں پارٹی سے فارغ کردیا تھا۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی قیادت میں نئی […]
یورپ کےلیے ہجرت کے دوران ہر ہفتے 11 بچے مرتے ہیں، یونیسیف
نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ افریقاسے یورپ کے لیے خطرناک راستے پر ہجرت کے دوران ہر ہفتے 11 بچے مرتے ہیں۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے میڈیا کو بتایا کہ یونیسیف کے اندازے کے مطابق2018 سے وسطی بحیرہ روم کو عبور کرنے کی […]
امریکی خاتون کے لیے رشتہ تلاش کرنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام کا اعلان
نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی خاتون کو شادی کیلئے شوہر کی تلاش، ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی اخبار کے مطابق لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ امریکی خاتون ابو ملی کولسن مختلف ڈیٹنگ ایپس استعمال کر کے تھک چکی ہے، انہوں نے بالواسطہ اور مختلف ایپس کے ذریعے لوگوں سے […]
ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کو آمدن میں سے حصہ دینے کا اعلان
نیویارک(نیوزڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کہا ہے کہ ویڈیوز بنانے والوں کو اشتہارات سے ہونے والی کمائی میں حصہ دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی نے اعلان کیا کہ ویڈیوز بنانے والوں کو اُن اشتہارات کی کمائی میں حصہ ملے گا جو پوسٹ کے ریپلائز میں ظاہر ہو رہے ہوتے ہیں […]
سوڈان میں فوج و پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں چوتھے ماہ میں داخل
خرطوم،جدہ (نیوزڈیسک)سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں چوتھے ماہ میں داخل ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے نمائندے جنگ بندی بات چیت کےلیے ایک بار پھر جدہ پہنچ گئے ہیں، سوڈان کی پیراملٹری فورسز نے جدہ میں جنگ بندی مذاکرات میں شامل ہونے کی ابھی تصدیق نہیں کی ہے۔سعودی […]
سوئیڈن نے تورات کی بے حرمتی کی اجازت دیدی، اسرائیل کا شدید ردعمل
تل ابیب (نیوزڈیسک)سُویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پولیس کی جانب سے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر رواں ہفتے کے آخر میں ہونے والے احتجاج کے دوران بائبل اور تورات کو جلانے کی اجازت دینے کے فیصلے کے بعد اسرائیل کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے سویڈش حکومت سے احتجاج روکنے […]
اپوزیشن لیڈر کےلیے ایم کیو ایم کی درخواست پر کام شروع کردیا، آغا سراج درانی
کراچی(نیوزڈیسک)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کےلیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی درخواست پر کام شروع کردیا ہے۔ایک بیان میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی درخواست پر معاملہ اسمبلی رولز کے مطابق دیکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی […]