اہم خبریں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بڑی خبردیدی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،اسلام آباد میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان […]

چین کا خلامیں ایک اور بڑا اقدام ، دنیا ورطہ حیرت میں ڈوب گئی ، نیا ریکارڈ قائم

بیجنگ:چین کا ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب، چین نے 26 سیٹلائٹ ایک ہی راکٹ کیساتھ بھیج کرتمام ریکارڈ توڑ ڈالے، چین نے لی جیان راکٹ کو صحرائے گوبی سے زمین کے مدار میں چھوڑا گیا۔اس مشن میں لی جیان ون سیریز کی دوسری پرواز ہے اور لی جیان کو چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) […]

کا غان ،سات ماہ بندش کے بعد درہ بابو سر بحال کردیا گیا، سیاحوں کی بڑتعداد میں آمد

کاغان(نیوز ڈیسک) سات ماہ سے بند درہ بابو سر سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔سیا خ گرم علاقوں سے برفیلی راہ داریاں عبور کرتے ہوئے بابو سر پہنچنے لگے۔ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے ابھی برفانی تودہ کرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ،جب راستہ مکمل بحال ہو جائیگا تو اطلاعات دی جائیں گی۔لوگ ابھی […]

جہانگیر ترین کی نئی جماعت میں کون کون شامل ہوگا؟ اہم نام سامنے آگئے

اہم نام

لاہور(اے بی این نیوز)جہانگیر ترین کانئی پارٹی کے قیام کافیصلہ ،نئی پارٹی کاباضابطہ اعلان کل شام کیاجائے گا،پارٹی میں فوادچودھری،فیاض الحسن چوہان کی شمولیت ہوگی ،عام محمود کیانی،راجہ یاورکمال،فردوس عاشق اعوان بھی شامل ہوں گےرانانذیر،پیرسعیدالحسن شاہ،عمیرنذیرکی پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔

بائے پرجوائے نامی طوفان میں مزید شدت ،محکمہ موسمیات کا موقف سامنے آگیا

بائے پرجوائے نامی طوفان میں مزید شدت ،محکمہ موسمیات کا موقف سامنے آگیا

کراچی (اے بی این نیوز)بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود سائیکلون کل شام میں شدت اختیارکر چکا ہےبائے پرجوائے نامی طوفان کراچی کے جنوب سے 1260 کلو میٹر دور ہے طوفان کے ارد گرد ہوا 110 سے 120کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے طوفان میں آئندہ آٹھ گھنٹوں میں مزید شدت آنے […]

باغ ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

باغ ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

باغ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق باغ کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، حلقے کے 101186 ووٹر اپنا حق رائے دہی […]

کراچی میں شدید گرمی ،تھدوڈیم جنگل کا شیر سڑک پر نکل آیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں شدید گرمی ،تھدوڈیم جنگل کا شیر سڑک پر نکل آیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر کو دیکھ کر علاقے کے مکینوں میں شدید خوف زدہ ہو گئے ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے شیر سڑک کے درمیان بیٹھا دھاڑ رہا ہے ، […]

دنیا کا سب سے طویل العمر خاندان ،12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر1ہزار 58 سال سے بھی زیادہ

پیرس (نیوز ڈیسک)دلچسپ ریکار،ڈ دنیا میں سب لمبی عمر عونے کا اعزاز 12 بہن بھائیوں کی مجموعی عمر1ہزار 58 سال ۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیرے گران سے تعلق رکھنے والے خاندان کے 12 بہن بھائیوں کی عمر 1ہزار 58 سال249 دن ہے سب بہن بھائی زندہ ہیں، سب بہن بھائیوں کی مشترکہ عمر […]

جماعت اسلامی نے میئر، چیئرمین بننے والے غیرمنتخب امیدواروں کی امیدوں پر پانی پھیردیا

کراچی(اے بی این نیوز)جماعت اسلامی نے غیر منتخب افراد کو میئر اور چیئرمین بنانے کے نئے بلدیاتی قانون کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ گزشتہ روزجماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ بلدیاتی انتخابات بلدیاتی ایکٹ 2013 کے تحت ہوئے، اسی قانون کے تحت منتخب نمائندوں […]

1 لاکھ 70ہزار افغان باشندے روپوش ہونے کا انکشاف،غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں 1 لاکھ 70ہزار افغان باشندے روپوش ہونے کا انکشاف، افغا نستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد طورخم بارڈر سے 2لاکھ 80 ہزار افغانی قانونی طور پر داخل ہوئے،ایک لاکھ 10ہزار کی واپسی ، باقی غائب ، روپوش ہونے والے کئی ا فغا نیو ں کے عسکریت پسندوں […]