اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، کمسن بچہ جاں بحق

وزیرستان(نیورز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکا ،کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق لڑکا بکریاں چرا رہا تھا کہ اچانک لینڈ مائن سے پاؤں ٹکرا گیا جس کی وجہ دھماکا ہوا ۔یہ واقعہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے چنار رغزئی میں ہوا ۔دوسری طرف لکی مروت میں شہباز […]

سزائے موت پانے والا مفرور پولیس اہلکار 33 سال بعد گرفتار

کراچی(اے بی این نیوز )ا نسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا ہے۔ گزشتہ روز سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کی شناخت غلام حسین کے نام سے ہوئی جو 1990 میں پولیس میں بھرتی ہوکر تھانہ بائی جی […]

لداخ ، 3.2شدت کے زلزلے کے جھٹکے، کوئی مالی وجانی نقصان نہیں ہوا

سرینگر (اے بی این نیوز)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں 3.2شدت کا زلزلہ آیاہے۔ انڈین نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کا کہنا تھا کہ گزشتہ شب لداخ میں درمیانی شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز 10کلومیٹر زیر زمین تھا۔زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی […]

ملک کے66فیصد پاکستانیوں نے رشوت کے بغیر کاروبار کا چلنا ناممکن قرار دیدیا

ملک کے66فیصد پاکستانیوں نے رشوت کے بغیر کاروبار کا چلنا ناممکن قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے66فیصد پاکستانیوں نے رشوت کے بغیرکسی کاروبار کا چلنا ناممکن قرار دیدیا ۔ گیلپ گیلانی پاکستان کی طرف سے کیے گئے سروے کے مطابق 66 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ رشوت دیے بغیرکسی کاروبار کا کامیاب ہونا ممکن نہیں ، ملک بھر سے 1535 مرد و خواتین سے رشوت کے […]

انڈوں کا مزیدار حلوہ جو آپ کو دوبارہ کھانے پر مجبور کرے

اجزاء انڈے چار عدد، سوجی ایک کپ، نمک حسبِ ذائقہ ،چینی تین چوتھائی کپ دودھ ایک چوتھائی کپ چھوٹی الائچی تین سے چار عدد(پیسلیں) پستہ اور بادام حسبِ ضرورت اور گھی آدھا کپ ترکیب: سب سے پہلے انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں۔اب اس میں چینی اور دودھ بھی شامل کردیں اور اچھی طرح یک […]

پاکستان کا خطرناک دشمن افغانستان میں پراسرار طور پرہلاک ہوگیا

کابل (اے بی این نیوز)پاکستان کے خطرناک ترین دشمن کی افغانستان میں پر اسرار ہلاکت جو کہ اِس دہائی کا سب سے بڑا دہشتگردواصل جہنم کریدیا،اکستان کا صفِ اول کا دشمن اور معصوم شہریوں کا قاتل نامور دھشتگرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں جہنم واصلہلاک دھشتگرد ناصرف پاکستان بلکہ […]

سعودی خاتون نے 70 سال کی عمرمیں بیچلرڈگری حاصل کرلی

ریاض(نیوز ڈیسک) علم حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں ،سعودی عرب کی سلویٰ العمانی نے 70 سال کی عمر میں بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری مکمل کرے سب کو حیران کردیا ۔ انہوں نے ثابت کردیا کہ عمر کے کسی بھی حصے میں تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے، سلوٰی العمانی نے بی […]

ملک بھر میں کرونا کیسز میں ریکارڈ کمی ، 7 متاثرہ مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناکے 1 ہزار 848 ٹیسٹ کئے گئے، این آئی ایچ کے مطابق کرونا کا ایک مریض رپورٹ ہوا ، قومی محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 5فیصد رہی،این آئی ایچ ملک […]

اے این ایف کی انوکھی کارروائی ، ایک ہی خاندان کے 9 منشیات اسمگلرگرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی ،ایک ہی خاندان کے 9 اسمگلرز گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بحرین جانے والا بین الاقوامی اسمگلر گروہ کو گرفتار کرلیا ، منشیات اسمگلر گروہ میں 3 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 9 افراد شامل ہیں، ملزمان نے […]

کوئٹہ، بیروزگاری سے تنگ ویٹر نری ڈاکٹروں نے اپنی اسناد جلادیں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بیروزگاری سے تنگ ویٹر نری ڈاکٹروں نے اپنی اسناد جلادیں ۔ تفصیلات کے مطابق بے روزگار ویٹر نری ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہرمظاہرہ کیا اور احتجاجااپنی اسناد بھی جلا ڈالیں ۔ احتجاج میں شام سینکڑوں ڈاکٹرز نے کہا کہ طویل عرصے سے بے روزگار ہیں ،ماضی میں […]