اہم خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اُوپر لگائی گئی فرد جرم کومضحکہ خیز قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اُوپر لگائی گئی فرد جرم کومضحکہ خیز قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جارجیا میں کنونشن سے خطاب میں اپنے اوپر لگائی گئی فرد جرم کو صدارتی الیکشن میں مداخلت کے مترادف قرار دیا،ہم سیاسی اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کرنے جا رہے ہیں […]

نئے بالی وڈجوڑے کے چرچے ، وکی کوشل ،کیترینہ سے کیوں ڈرتے ہیں ، بڑا انکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹر ی کے سب مشہور جوڑے کا نیا راز کھل گیا، مجھے کیترینہ کیف سے بہت ڈر لگتا ہے ،وکی کوشل کا نیا انکشاف سامنے آگیا،کیترینہ میرے کام میں سے ہزار خامیاں نکلاتی ہے اسی لیے مجھے اپنی بیوں سے ڈر لگتا ہے۔ View this post on Instagram A post […]

اکشرا سنگھ کا ایم ایم ایس لیک،اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھوجپوری فلموں کی سب سے مہنگی اداکارہ اکشرا سنگھ کا ایم ایم ایس لیک،اداکارنے خاموشی توڑ دی کہا کہ ایم ایم ایس لیک کرنے کا واقعہ خاتون کے وقار کو ٹھیس پہنچانے جیسا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایم ایم ایس لیک کا الزام ایک خاص گروپ پر […]

ٹوئٹر نے بلیو ٹک صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ٹوئٹر نے بلیو ٹک صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر نے ویریفائیڈ اکاؤنٹس کے لیے پوسٹ کردہ ٹویٹ کو ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا۔ صارفین اب ایک گھنٹے تک اپنے ٹویٹ کو ایڈٹ کر سکیں گے یہ سہولت صرف فیس ادا کرنے والے صارفین کے لیے ہے ۔ واضح […]

سڈنی ،دنیا کا 18 فٹ لمبا مگرمچھ ،120 بر س کا ہو گیا

سڈنی (اے بی این نیوز) دنیا کا 18 فٹ لمبا مگرمچھ ،120 بر س کا ہو گیا۔طویل العمر ہونے کی وجہ سے اس مگرمچھ کا نام گینزبک آف ورلڈ ریکار ڈمیں درج ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں موجود یہ مگر مچھ جسمامت اور عمرکے لحاظ سے سب سے بڑا ہے ، یہ مگرمچھ […]

شعیب اختر نے نوجوانوں کو دوسری شادی کے حوالے سے مشورہ دیدیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ اسلام میں چارشادیوں کی اجازت ہے لیکن مردکو ایک ہی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے انٹرویو میں نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری شادی والدین کی مرضی سے اچانک ہی ہوئی میں […]

انڈا روسٹ

اجزا: انڈے پانچ عدد پیازچار عدد ہری مرچ دو عدد لہسن، ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ٹماٹر ایک عدد،سُرخ مرچ ایک چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ، ہلدی آدھا چائے کا چمچ، گرم مسالا پسا ہوا آدھا چمچ کڑی پتا تین عدد،نمک حسبِ منشاء اور تیل ترکیب: انڈے اُبال کر […]

کراچی میں لیاری گینگ ایک بار پھر سرگرم ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(اے بی این نیوز) کراچی کے علاقے لیاری میں بڑے عرصے کےبعد لیاری گینگ نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، لیاری میں خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث ملزم گرفتارلیاری گینگ کو دوبارہ متحرک کی کوشش کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتاردو طرفہ فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں لیاری […]

طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے 4 بچے 5 ہفتوں بعد کولمبیا کے جنگل سے مل گئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانیوالے 4 بچے 5 ہفتوں بعد کولمبیا کے جنگل سے مل گئے۔تفصیلات کے مطابق کولمبیا سے تعلق رکھنے والے یہ بچے چھوٹا سیسنا طیارے پر سوار تھے ، انجن میں خرابی کی وجہ سے طیارہ کولمبیا کے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں […]

ترکیہ میں دنیا کی سب بڑی جعلی کرنسی کی کھیپ ضبط کرلی گئی

استنبول(نیوز ڈیسک) دنیا کی سب بڑی جعلی کرنسی کھیپ پکڑی گئی ،ترک فورسز نے ایک ارب ڈالر کی جعلی کرنسی ضبط کرلی۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ کی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 1 ارب ڈالر کی جعلی کرنسی سمیت گھانا اور سویڈش 6 شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے گورنر استنبول نے […]