اہم خبریں

کمشنر کراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ، سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانے کاحکم دے دیا

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی میں سمندری طوفان کا خدشے کے پیش نظر،کمشنر کراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ،سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانے کاحکم دے دیا حکمنامے پر عمل درآمد کیلئے کے ایم سی کنٹونمنٹ بورڈز اور میونسپل کمشنرز کو خط،تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی پابند کردیاگیا،کمشنر کراچی اقبال میمن کہتے […]

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم محکمہ موسمیات نے طوفان کے حوالے سے 11 واں الرٹ جاری کر دیا ، طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں ،13اور14جون کو سندھ مکران کی ساحلی پٹی پرموسلادھاربارش کاامکان،سمندری طوفان کے […]

میں صدر طیب اردوان کیساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں، وزیر اعظم شہبازشریف

پاکستان اور ترکیہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وزیراعظم کا انٹرویو اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ یک جان دو قالب ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی […]

مجھے حریم شاہ کی جانب سے سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں ،صندل خٹک کا الزم

پشاور(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے الزام لگایا کہ مجھے حریم شاہ کی جانب سے سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں ، حریم شاہ کو بھی دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے۔ واضح رہے کہ صندل خٹک نے حریم شاہ کے خلاف چند روز قبل عدالت میں درخواست بھی جمع کرائی تھی ،جسے مسترد […]

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز ، انعام بٹ کوارٹر فائنل ہار گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز ، انعام بٹ کوارٹر فائنل ہار گئے ۔ واضح رہے کہ انعام بٹ کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون آذربائیجان کے ابراہیم یوسف سے تھا،شکست کھانے بعد ورلڈ بیچ ریسلنگ رینکنگ میں انعام بٹ پانچویں نمبر پر آ گئے۔سنگاپور میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں انعام بٹ مسلسل […]

ملتان جانے سے پہلے مریم نواز کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیراعظم شہباز شریف سے ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی ملاقات ،آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز ملتان جانے پہلے وزیراعظم شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی جہاں انہوں نے حالیہ سیاسی صورتحال سے متعلق شہبازشریف […]

بجٹ کے ذریعے آنے والی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا دی گئ ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ کے ذریعے آنے والی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا دی گئ ہیں۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہاکہ شہبازشریف کی آئی ایم ایف کے ہیڈ سے ایک گھنٹہ بات کا نتیجہ […]

پی ٹی آئی کے 4سالہ دور میں معیشت سے کھلواڑ کیا گیا، مولانا فضل الرحمان

پشاور(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 4سالہ دور میں معیشت سے کھلواڑ کیا گیا، سابق حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی […]

کچھ علاج اس کابھی اے چارہ گراں!

٭ایک’’مسلم‘‘نے غیرت میں آکراپنی بیٹی کاخون کردیاکہ وہ بوائے فرینڈرکھتی تھی۔ (ٹائمزآن لائن30ستمبر2003،لیوزسمتھ) ٭ایک’’مسلم‘‘شوہرنے مغربی طرز اختیار کرنے کی وجہ سے اپنی بیوی اوربچوں کوقتل کر دیا (انڈی پینڈنٹ،21ستمبر2007) ٭ایک مذہبی مسلم باپ نے اپنی بیٹی کوقتل کردیا(لائیولیک۔12دسمبر2007) مذکورہ خبریں صرف عنوان ہیں،تفصیل سے خبریں دیتے ہوئے لفظ’’مسلم‘‘کاخاص ذکرہوتا ہے اوریہ سلسلہ ہنوزجاری ہے۔ اب […]

بہت مشکل حالات میں قابل تحسین بجٹ

نہائت مشکل حالات میں اچھا بجٹ، عوام خاص طور پر تنخواہ دار طبقے کے لئے خاصا ریلیفO 144 ارب کا بجٹ، 69 کھرب24 ارب کا خسارہ، گیس بجلی کے مہنگے بِل جاری رہیں گے، تفصیلات اخبارات میںO ’’نیب ججوں کا احتساب کر سکتی ہے‘‘ عرفان قادرO ٹرمپ کے خلاف 37 الزامات کی نئی فرد جرمO […]