مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت آج ہوگی

لاہور(اے بی این نیوز)سیشن کورٹ لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کا مقدمہ مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی سمیت آٹھ ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت آج ہوگی ۔ عدالت نے مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی سمیت آٹھ ملزمان کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کر رکھی ہےعدالت نے فیریقین کے […]
سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندرگاہ سے ٹکرانے کا امکان

کراچی (اے بی این نیوز) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بائیپر جوائے کراچی کے جنوب سے 600 کلومیٹر کی دوری پر پہنچ گیا،سمندری طوفان کراچکے کے جنوب میں پہنچ گیا، طوفان سندھ کے مختلف ساحلوں پر ٹکرائے گا جس کیلئے پورٹ سمیت ساحلی علاقوں میں الرٹ جاری کردیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بائپر […]
ذیابیطس دنیا بھر میں پنجے گھاڑنے لگا، 11 فیصد بھارتی اس مرض کا شکار ہوگئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ذیابیطس دنیا بھر میں پنجے گھاڑنے لگا، 11 فیصد بھارتی ذیابیطس میں مبتلاء ہوگئے۔تفصیلات بھارتی حکومت کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 11 فیصد ذیابیطس کا شکار ہیں جبکہ ہائپرٹینشن اور مٹاپے میں پہلے سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تحقیق بھارت کی31 ریاستوں کے […]
چیئرمین تحریک انصاف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی، صحافیوں ، وکلا کو عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین تحریک انصاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پہنچ گئے۔ کچھ ہی دیر میں کیس کی سماعت شروع ہوگی ۔چئیر مین تحریک انصاف نے جوڈیشل کمپلیکس میں کیسزکورٹ کومنتقل کرنے کی درخواست دے رکھی ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث کیسز عدالت کو ٹرانسفر کئے […]
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اورگرم جبکہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونحوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند […]
ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس کنٹینڈرز میں پاکستان کی 13 سالہ حور فواد نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ہیلنگ بورگ (نیوز ڈیسک)ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس کنٹینڈرز میں پاکستان کی 13 سالہ حور فواد نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئیڈن کے شہر ہیلنگ بورگ میں منعقدہ ورلڈ یوتھ ٹیبل ٹینس کنٹینڈرز قومی ویمن رینک میں دوسرے نمبرپر آنے والی کھلاڑی حور فواد نے اپنے ساتھی وسیم ایساد ہمراہ انڈر15 مکسڈ […]
پاکستانی اعتراض کے باوجود ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول جاری

بمبئی (اے بی این نییوز)کرکٹ ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول پاکستان کے اعتراض کے باوجود پاک بھارت میچ احمد آباد میں رکھ دیا۔ شیڈول آئی سی سی اپنے ممبر ممالک سے منظوری کے بعد جاری کرے گا ،پاکستان اور بھارت کا میچ اکتوبر کو احمد آباد میں رکھا گیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق اکتوبر […]
ڈرائی فروٹ سمجھ کر زہریلا بیج کھانے سے 14 افراد کی حالت غیر ہو گئی

میاں چنوں(نیوز ڈیسک) ڈرائی فروٹ سمجھ کر زہریلا بیج کھانے سے 9 بچوں سمیت 14 افراد بے ہوش ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں میں 124 پندرہ ایل میں یہ واقعہ پیش آیا، جہاں ہرنولی ،جنگلی شڑی بوٹی کا بیج کھانے سے 9 بچوں سمیت 14 افراد کی حالت غیر ہوگئی، متاثرین […]
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،18لاکھ مالیتی ممنوعہ چائنہ سالٹ سے بھرا ٹرک پکڑلیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)فوڈ اٹھارٹی کی بڑی کاروائی 18 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ممنوعہ چائنہ سالٹ سے بھرا ٹرک پکڑ لیاراولپنڈی میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے 1250 کلو چائنیز سالٹ برآمد۔خفیہ اطلاعات پر راول ٹاؤن 2 میں چائنیز سالٹ سے بھرا ٹرک رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ممنوعہ سالٹ کو گنج منڈی سے راولپنڈی […]
بجٹ2023-24 پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجٹ2023-24 پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا،اپوزیشن کی طرف بجٹ 2023-24 پر عام بحث کا سلسلہ شروع کیا جائیگا بجٹ پر بحث کا سلسلہ ایک ہفتہ جاری رہے گا، اس میں کٹوتی کی تحاریک پیش کی جائیں گی ۔ واضح رہے کہ بجٹ منظوری کا عمل […]