اہم خبریں

حکومت کا بچت پلان مستر د ،تاجروں نے مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا بچت پلان مسترد ،تاجروں نے مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومتی بچت پلان کے تحت مارکیٹیں 8بجے بند کرنے کے فیصلہ پر کہا کہ بجلی بچانے کیلئے اپنا کاروبار قطعی طور پر بند نہیں کریں گے۔اس حوالے سے […]

ماضی میں نیب کوسیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیاگیا،چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد بٹ

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد بٹ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کیسز میں ریکوریز بڑھ رہی ہیں،ماضی میں نیب کوسیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیاگیا۔نیب کی ساکھ بحال کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،دھوکہ دہی کے متاثرین کی رائےمد نظر رکھ کر پالیسی مرتب کی جائے گی،متاثرین کی مدد […]

اداکارہ فضا علی اُداس ، گھر میں صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف ماڈل و اداکارہ فضا علی گھر صف ماتم بچھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی بہن کے انتقال کی خبر مداحوں کو دیتے ہوئے کہا کہ میری آپی مجھے اور فریال کو چھوڑ کر اس دنیا سے […]

معاشرے کے تمام طبقات چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی کریں،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا عالمی چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام جاری۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں، بچوں سے مشقت لینا ان سے ان کا بچپن چھین لینے کے مترادف ہے، آئین پاکستان بچوں […]

پاکستان میں نئی وباکی انٹری،قومی ادارہ صحت کی ہنگامی ایڈوائزری جاری

کراچی (اے بی این نیوز)قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا بارے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی وفاقی، صوبائی محکمہ صحت، واٹرو سینیی ٹیشن ایجنسیز کو ایڈوائزری ارسالایڈوائزری کا مقصد شہریوں کو نیگلیریا بارے آگاہی، متعلقہ اداروں کو خبردار کرنا ہے۔متعلقہ ادارے نیگلیریاکی روک تھام کیلئے پیشگی اقدامات کریں،مشتبہ نیگلیریا کیسز کی بروقت شناخت اورعلاج کیلئے اقدامات […]

دہلی پولیس کی طرف سے شیئر کردہ سکوٹی بھگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل

دہلی پولیس کی طرف سے شیئر کردہ سکوٹی بھگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) دہلی پولیس کی ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم ، سکوٹی بھگاتی دلہن کی ویڈیو شیئر کردی جو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ Going 'Vaari Vaari Jaaun' on the road for a REEL makes your safety a REAL WORRY! Please do not indulge in acts of […]

بریانی والی جلسیاں بےنتیجہ ثابت ، پی ڈی ایم کی شکست یقینی،شیخ رشید

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وفاقی وزراکہتےہیں امریکہ مخالف بیانیہ کی وجہ سے آئی ایم ایف کیساتھمعاہدہ نہیں ہورہا۔وزیراعظم کہتےہیں اس مہینے میں معاہدہ ہوجائےگااگرنہ ہواتوقوم کواعتماد میں لیں گے۔وزیرخزانہ کہتے ہیں آئی ایم ایف سیاست کررہاہےاسکی […]

بھارت کو شکست ، ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارت کو شکست ، ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیاکپ 2023 میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائیگا، میچز کی میزبانی پاکستان کرے گا لیکن حتمی اعلان ایشین کرکٹ کونسل کرے گی، ایشیاکپ کے 4 میچ […]

پی ڈی ایم کا ووٹ بینک کم، ن لیگ پر ترس آرہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو، قرضوں پر سود فیڈرل بجٹ سے زیادہ ہے۔ ڈالر انکم کم ہوئی ہے۔ قرضے بڑھ گئے ہیں ۔ساری پالیسی سارے اداروں کا ایک ایجنڈا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو باہر کرنا ،مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی […]

معروف گلوکار طاہر شاہ نے ہالی ووڈ میں انٹری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ٹو آئی سے شہرت پانے والے طاہر شاہ نے ہالی ووڈ میں انٹری کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری میں الگ پہنچان رکھنے والے مشہور گلوکار طاہر شاہ کی دو سال بعد نئے پروجیکٹ کیساتھ واپسی ،اب وہ ہالی ووڈ اپنے جلوے دکھائیں گے ۔ THE BEGINNING OF […]