چین کو بڑا دھچکا، 43 کمپنیوں پرپابندی عائد

واشنگٹن :جوبائیڈن انتظامیہ نے 43 کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا۔ چینی کمپنیوں پر امریکی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں کا الزام ہے ۔پاکستان میں کام کرنے والی 9 چینی کمپنیاں بھی مذکورہ فہرست میں شامل۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابقچینی کمپنیوں پر پاکستان میں ایکسپورٹ کرنے پر […]
تھوراڑ،سکول وین حادثےکا شکار، ایک بچی جاں بحق، 2 بچے زخمی

تھوراڑ(اے بی این نیوز ) تھوراڑ گلہ اندروٹ کے مقام پر سکول وین حادثہ، حادثے میں ایک ہی گھر کے تین بہن بھائیوں میں بچی خورین جاں بحق دوسرے دو بچے زخمی، مقامی افراد کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔اپنی مدد اپ کے تحت گہری کھائی سے زخمیوں کو ریسکیو کیا۔ تفصیلات کے […]
جلاؤ گھیراؤکیس ، اعجاز چوہدری ، یاسمین راشدکا ریمانڈ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت ، عسکری ٹاور حملہ ۔فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس عدالت نے سیاسی رہنما اعجاز چوہدری،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کا حکم دے دیا اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اعجاز چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل […]
پنجاب انتخابات فیصلہ نظر ثانی کیس،عدالت نے لارجر بنچ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب انتخابات فیصلہ نظر ثانی کیس،سپریم کورٹ نے لارجر بنچ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات فیصلے پر الیکشن کمیشن کی طرف سے نظرثانی کےلئے لارجر بنچ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمرعطاء بندیال کا سماعت کیلئے […]
پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی، 11 آٹومیٹک رائفلیں، ناجائز اسلحہ برآمد،11ملزم گرفتار

راولپنڈ ی (اے بی این نیوز)پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی، 11 آٹومیٹک رائفلیں، ناجائز اسلحہ برآمدپٹرولنگ پوسٹ قائداعظم کالونی نے دوران ناکہ بندی پبلک سروس بس سے 11 رائفلیں برآمد کر لیں نجی سوسائٹی کے سکیورٹی گارڈ بلا ئسنس اسلحہ کے ساتھ بس میں سفر کر رہے تھے11 ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ دھمیال […]
اسلام آباد پولیس کا جعلی اے ایس پی مردان میں گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مردان پولیس حکام نے اسلام آباد پولیس کا جعلی اے ایس پی گرفتار کر لیا۔جعلی اے ایس پی بن کر ملزم شہریوں سے فراڈ میں ملوث تھا۔ملزم خود کو اسلام آباد پولیس کا اے ایس پی ظاہر کرتا اور واردات کرتا تھا۔ملزم مختلف ایس ایچ اوز اور پولیس اہلکاروں سے ایزی […]
عزت نفس اورچھترول

میڈیاکی آزادی اب زندگی کے ہر پہلو پر اثر اندازہوناشروع ہوگئی ہے۔چندسال پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھاکہ اس قدرسرعت کے ساتھ معاشرے میں ہونی والی برائی یاکوئی ایسا خفیہ گوشہ آن کی آن میں ساری دنیاکیسامنے آجائیگا اورمہذب معاشروں میں اس کاخاطرخواہ ردعمل بھی ہوگالیکن حیرت ہے ان افرادکی سوچ پرجوآج بھی بڑی دیدہ […]
دینی مدارس کا مقدمہ عوام کی عدالت میں

7جون 2023ء کو جامعہ اسلامیہ محمدیہ، فیصل آباد میں پاکستان شریعت کونسل کے مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرزاق کی زیر صدارت علماء کرام کے اجتماع سے خطاب۔ بعد الحمد والصلوٰۃ۔ مدارس کے اساتذہ، منتظمین، معاونین اور طلباء سب کو اللہ تعالیٰ یہ سلسلہ خیر مسلسل جاری رکھنے کی توفیق سے نوازیں۔ دینی مدارس کو جو […]
سلیمان علیہ السلام‘ ملکہ بلقیس‘ کرامت‘ معجزہ

(گزشتہ سےپیوستہ) مسلمین‘ مسلم کی جمع ہے جس کے لغوی معنی مطیع و فرمانبردار کے ہیں۔ اصطلاح شرع میں مومن کو مسلم کہا جاتا ہے۔ یہاں بقول ابن عباسؓ اس کے لغوی معنی مراد ہیں‘ یعنی مطیع و فرمانبردار۔ کیونکہ ملکہ بلقیس کا اسلام لانا اس وقت ثابت نہیں بلکہ وہ حضرت سلیمان علیہ السلام […]
کراچی،پی ڈی ایم کی آواز حق

کراچی میں کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدام، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کراچی کی عوام کا جینا محال ہوچکا ہے،کے الیکٹرک کی عوام کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے،کراچی کے بیشتر علاقے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی زد میں ہیں، 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے کراچی […]