وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
لاہور(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات کی۔وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت سے متعلقہ امور اور ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر نے وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹس کی بہتر […]
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قومی ترقی اور عوامی مفاد کو ترجیح دی، رانا ثناء اللہ خان
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قومی ترقی اور عوامی مفاد کو ترجیح دی ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ شب سرگودھا روڈ پر 4چک رام دیوالی میں مختلف آبادیوں کو گیس کی فراہمی کے افتتاح کے موقع پر عوامی […]
شاہراہ قراقرم پر بس حادثہ،وزیراعظم کی حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے انکوائری کرانے کی ہدایت
لاہور۔16جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دیامر، شاہراہ قراقرم پر تھلچی کے مقام پر سیاحوں کی بس کو حادثے اور قیمتی جانوں کے نقصان پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے […]
انجینئر امیرمقام سے اے این پی پشاور کے سابق رہنما حاجی شیر رحمان مہمند کی ملاقات
پشاور(اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم اور صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) انجینئر امیرمقام سے اے این پی پشاور کے سابق رہنما اور میئر پشاور کے امیدوار حاجی شیر رحمان مہمند نے پشاور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر حاجی شیر رحمان مہمند نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اصولی فیصلہ […]
سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے،رانا تنویر حسین
اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ تعلیم ہمیشہ ہماری پہلی ترجیح رہی ہے، سکولوں سے باہر تقریباًسوا دو کروڑ بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے، وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی متحرک قیادت میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی حکومت کے اِس […]
گمنام ہیروز نے بے عیب حج انتظامات کی فراہمی کے لیے مشکلات پر قابو پایا،وزارت مذہبی
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے پاک حج مشن کے گمنام ہیروز ذاتی چیلنجوں، وقت کی پابندیوں اور مقامی لوگوں کی جانب سے ناکافی تعاون کے باوجود حج انتظامات کو کامیابی کے ساتھ منظم کرنے میں شاندار اور دلکش کارنامہ سرانجام دینے پر تعریف کے مستحق ہیں۔ ڈائریکٹر […]
پاکستان زراعت، آئی ٹی، کان کنی اور ہاؤسنگ کے شعبوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چینی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، احسن اقبال
بیجنگ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز ( ایس ای زیڈز) چینی سرمایہ کاروں کو ان مراعات سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کریں گے جو پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پیش کرتا ہے۔انہوں نے چین کے حالیہ […]
پاکستان بیت المال ملک میں غربت سے لڑنے اور پسماندہ افراد کی بہتری کے لیے پرعزم ہے، عامر فدا پراچہ
اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان بیت المال (پی بی ایم ) کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر فدا پراچہ نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال ملک میں غربت سے لڑنے اور پسماندہ افراد کی بہتری کے لیے پرعزم ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے یتیم بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ملک بھر میں 46 […]
عوام نے نواز شریف اور اس کی ٹیم کو موقع دیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے،شہبازشریف
لاہور( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے جرات مندانہ فیصلے کر نے ہونگے ،انقلابی اقدامات سے ہی پاکستان میں معاشی ترقی ممکن ہوسکے گی ، سابق دور میں لوگ اپنی تجوریاں بھرتے رہے ہیں، احتساب کے نام پر اپوزیشن اور سرکاری افسران […]
گلگت،سیاحوں کی بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
گلگت( اے بی این نیوز )سیاحوں کی بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، بس میں 20 سے زائد افراد سوار تھے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ، شاہراہ قراقرم میں تھلی چی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے بس کو حادثہ پیش آیا ،وزیراعظم کا بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ، […]