چیئرمین نادرااپنے عہدے سے مستعفی،استعفیٰ وزیراعظم کو پیش کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا،طارق ملک نے اپنا استعفی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیش کیا،ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا استعفی وزیراعظم کو پیش کیا ، وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں طارق ملک نے اپنا استعفیٰ جلد از […]
ILO کاپاکستان میں کانوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے پاکستان انڈسٹریل گلوبل یونین کے ساتھ تعاون پر اتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی (OP&HRD) جناب ساجد حسین طوری نے انڈسٹریل گلوبل یونین کے نمائندوں کے ساتھ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل جناب کمال کی قیادت میں بین الاقوامی لیبر کانفرنس کا 111 واں اجلاس میں ملاقات کی۔ اجلاس کا مقصد پاکستان میں بارودی سرنگوں […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگی قیادت کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے، گزشتہ حکومت نے خیبر پختونخوا کی ترقی کو یکسر نظر انداز کیا،بجٹ 2023-24 میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات شامل کئے ہیں۔ منگل کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ […]
نواز شریف کی قیادت میں جب بھی حکومت بنی مہنگائی پر قابو پایا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حکمران جماعت ن لیگ کی انتخابی مہم شروع کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے صرف باتین ہی نہیں کیں، کام بھی کر کے دکھایا ہے، اتحادی حکومت نے معیشت کی سمت ٹھیک کر دی، حکومت نے مناسب بجٹ بنایا ہے۔ […]
سابق امریکی صدر ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامناکرنے کیلئے میامی پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق امریکی صدر ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامناکرنے کیلئے میامی پہنچ گئے،ٹرمپ کو قومی سلامتی کی دستاویزات کو غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھنے کے الزامات کا سامنا ،ٹرمپ نے خود کو بیگناہ قرار دے دیا کہا صدارتی انتخابات کیلئے مہم جاری رہے گی،،،پورا ملک دیکھ رہا ہے بنیاد […]
مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی

دہلی(اے بی این نیوز)مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی،مودی نے اقتدار کی خاطر ہندو اکثریت کو اقلیتوں کے سامنے لا کھڑا کیا سی ایس ڈی ایس کے حالیہ سروے نے بھارت میں بڑھتی ہندو مسلم نفرت کا بھانڈا پھوڑ دیا، صرف 2فیصد ہندؤں کے مقابلہ میں 28فیصد بھارتی مسلمانوں نے […]
روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر پہنچا دی گئی

ماسکو(نیوزڈیسک)روس سے 1 لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ طور خم سرحد پر پہنچا دی گئی ہے۔ روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ طورخم سرحد پہنچا دی گئی ہے، 10 ٹینکرز پر مشتمل قافلہ ترکمانستان سے براستہ افغانستان طورخم سرحد پہنچا۔ایل پی جی روس سے بذریعہ ٹرین ترکمانستان پہنچائی […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کی غیر معمولی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قدر ایک ہزار 961 امریکی کرنسی ہو گئی۔دوسری جانب […]
نو مئی کے واقعات میں کتنی خواتین ملوث تھیں،پولیس نے رپورٹ جمع کرادی

لاہور(نیوزڈیسک)پولیس نے نو مئی کے واقعات کے بعد خواتین کی گرفتاریاں اور رہائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو جمع کروا دی۔آٹھ شہروں سے 66 خواتین کو گرفتار کیا گیا، لاہور سے 37، فیصل آباد سے 8 اور راولپنڈی سے 12 خواتین کو پکڑا گیا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گجرات اور […]
چیئرمین نادرا طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین نادرا کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کردی ۔ذرائع کے مطابق طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں […]