سمندری طوفان بائپرجوائے ،پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری،مزید دستے روانہ

کرا چی ( اے بی این نیوز )سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری سمندری طوفان سے ممکنہ متاثرہ علاقوں کی طرف اضافی دستے روانہ،ملیر کینٹ سے مزید ٹروپس ساحلی علاقوں کی طرف روانہ کر دیئے گئے،امدادی دستے پی ڈی ایم اے کی سپورٹ میں کیماڑی اور کراچی کے وسطی، غربی اور […]
پی اے سی کا واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے آڈٹ کے دوران 5 معاملوں سے متعلق ریکارڈ کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے آڈٹ کے دوران 5 معاملوں سے متعلق ریکارڈ کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار کیا ہےاور وزارت خارجہ کو ریکارڈ کی فراہمی کے لئے7 دنوں کا وقت دیا ہے، کمیٹی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی ارکان کانگریس […]
حکومتی دعوؤں کے برعکس آئی ایم ایف آئندہ مالی کے بجٹ سے مطمئن نہ ہوسکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومتی دعوؤں کے برعکس آئی ایم ایف آئندہ مالی کے بجٹ سے مطمئن نہ ہوسکا،آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ،آئی ایم ایف نے ایف بی آر ٹیکس ہدف پر تحفظات کا اظہار کردیا ،آئی ایم ایف نے ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کی […]
پانچ ملکی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ کی فاتح ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان والی بال فیڈریشن کا قومی والی بال ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، پانچ ملکی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئین شپ کی فاتح ٹیم کو انعامات سے نوازا گیا،فاتح ٹیم نے فائنل میں ایران کی والی بال ٹیم کو شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا جو کہ […]
سمندری طوفان بائپر جوائے کے متوقع خطرہ، پی آئی اے کی جانب سے حفاظتی انتظامات مکمل

کراچی ( اے بی این نیوز )سمندری طوفان بائپر جوائے کے متوقع خطرے کے پیش نظر قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے حفاظتی انتظامات مکمل ،طوفان کے اثرات، ہوائی اڈوں اور ہوائی گزرگاہوں پر کل صبح 3 بجے شروع ہوں گے ،سمندری طوفان کے کراچی اور سندھ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے خطرے کے […]
وزیر اعظم شہباز شریف 14 اور 15 جون کو آزر بائیجان کا دورہ کریں گے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف 14 اور 15 جون کو آزر بائیجان کا دورہ کریں گےوزیر اعظم یہ دورہ آزربائیجان کے صدر الہام علیوو کی دعوت پر کررہے ہیں ، دورہ میں آزربائیجان سے تعاون سے متعلق ترجیحی شعبوں کے وزرا وزیراعظم کے وفد میں شامل ہونگے ،ترجمان دفتر خارجہ کے […]
غذائیت سے بھرپور خوراک کی رسائی کو بڑھانے کیلئے قومی مشاورت کا اہتمام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غذائیت سے بھرپور خوراک کی رسائی کو بڑھانے اور 2030 تک عالمی اہداف کو پورا کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے اقدامات کو بڑھانے کے لیے، وزارت قومی غذائی تحفظ اور تحقیق نے “پاکستان نیشنل فوڈ سسٹم ٹرانسفارمیشن پاتھ وے” کی پیشرفت کا جائزہ لینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے […]
کراچی کے میئر کے انتخاب کے لیے وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں ، سینیٹر مشتاق احمد

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کے میئر کے انتخاب کے لیے وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں ،صوبائی حکومت اور پولیس کا استعمال میئر الیکشن کے انتخاب کو مشکوک کرے گا ۔کراچی کا مینڈیٹ چوری کرنے کے لیے جو ہورہا ہے اس کی مذمت کرتا ہوں ۔یہ جمہوریت کا خون ہے ، عوام کا جمہوریت سے […]
سندھ میں سمندری طوفان / وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود متحرک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے وزیراعلی سندھ سے سمندری طوفان کی صورتحال پر گفتگو وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے وفاقی حکومت اور وزارت مواصلات کی جانب سے سندھ حکومت کو ہر […]
بجٹ اجلاس 24 جون 2023 تک جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں منگل کے روز قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں رواں بجٹ اجلاس کو بروز ہفتہ 24 جون 2023 تک جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں بجٹ اجلاس کے […]