اہم خبریں

ٹیکس میں اضافے کے باعث درآمدی اشیامہنگی ہونےکاامکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال2023-24 کے بجٹ میں ٹیکس میں اضافے کے باعث درآمدی اشیامہنگی ہونےکاامکان ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کے مطابق 5لاکھ روپےسےزائدکی امپورٹڈفنش پروڈکٹس پرٹیکس بڑھانے،5لاکھ روپےسےزائدکی امپورٹڈ فنش پروڈکٹس پر ٹیکس 5.5 کےبجائے 6 فیصد کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔حکام ایف بی آر نے بتایا کہ 5لاکھ روپےسےزائدکےخواتین کےامپورٹڈپرس پرڈیوٹی […]

سی ڈی اے کا بھیکہ سیداں میں انسداد تجاوزات آپریشن، 180 کمرے، 40 واش رومز، 22 کچن اور 30 چار دیواریاں مسمار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین کیپٹن نور الامین مینگل کی ہدایت پر اسلام آباد کو غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات سے پاک رکھنے کے لئے انسداد تجاوزات آپریشن بھر پور طریقے سے جاری ہے. اس سلسلے میں منگل کے روز بھیکہ سیداں میں بھر پور کارروائی عمل […]

کھانا کیوں مانگا؟سوتیلی ماں نے 2 بچیوں کو شدید گرمی میں چھت پر باندھ دیا

کراچی(نیوزڈیسک)ملیر میں سفاک سوتیلی ماں نے کھانا مانگنے کی پاداش میں دو بچیوں کو شدید گرمی میں چھت پر باندھ دیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں مبینہ طور سوتیلی ماں کا دو بچیوں پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں کراچی کی تپتی ہوئی دھوپ اور شدید گرمی میں بچیوں کو گھر کی چھت […]

بارکھان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاں بحق

بلوچستان (  اے بی این نیوز ) بارکھان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل بارکھان میں منگل کی صبح ایک زور دار دھماکا ہوا۔ لیولز بارکھان کے مطابق دھماکا ہن ندی کے قریب لنک روڈ میں نصب بارودی […]

استحکام پاکستان پارٹی کا الیکشن میں بھرپور شرکت اور تنظیم سازی کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت اور فوری طور پر صوبوں اور ضلعی سطح پر پارٹی کی تنظیم سازی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔منگل کو استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔اجلاس میں پارٹی صدرعبدالعلیم خان ، سیکریٹری […]

فلسطینی صدر محمود عباس چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(نیوزڈیسک)فلسطین کے صدر محمود عباس چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے جہاں ان کی ملاقات چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ہوگی،صدر محمود عباس کے ہمراہ فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی بھی ہیں جنہوں نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ محمود عباس کا پانچواں دورہ […]

راولپنڈی میں پو لیس جارئم پیشہ افراد کے خلاف متحرک،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی میں پو لیس جارئم پیشہ افراد کے خلاف متحرک ہو گئی، منشیات فروشون سے بھاری ،قدار میں منشیات برآمد کر لی گئیں، تہرے قتل کےمجرم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بھی وسیع بنیاد پر آپریشن کیا گیا، اور 98 کالے شیشے والی گاڑیوں […]

کراچی میں ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر تمام امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں ممکنہ سمندری طوفان ”بپر جوئے“ کے پیش نظر تمام امتحانات ملتوی کردئیے۔کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کل سے تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی کردی گئیں، طوفان کے خاتمے تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔کمشنر کے نوٹیفکیشن کے مطابق انسانی جانوں کا ضیاع بچانے کے لیے فیصلہ کیا گیا […]

سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت کمی ہو ئی،شیری رحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت کم ہوئی ہے تاہم اس سے منسلک خطرات بدستور برقرار ہیں، اس حوالے سے کسی بھی قسم کی افراتفری سے اجتناب برتتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24-2023 کے سیزن کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24-2023 کے سیزن کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل کی تعداد 6 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی ہےمیچ آفیشلز میں علیم […]