اہم خبریں

عمران کے بیانات نے میرے اہلِ خانہ کیلئے خطرات بڑھا دئیے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور اہلِ خانہ کےلیے خطرات بڑھادیے ہیں، ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔عمران خان اور حواریوں کی دہشت گردوں کی سہولت کاری کی […]

فیملی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر فواد چوہدری کے وکلاء نے ایک اور درخواست دائر کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے وکلاء نے ایک اور درخواست دائر کردی۔فواد چوہدری کی قانونی ٹیم نے درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود ہمیں اپنے موکل سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔درخواست میں موقف اختیار […]

شاہ رخ خان سلمان خان کے مداح بن گئے

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نےخود کو اپنی نئی فلم ’’پٹھان‘ ‘میں کیمو کرنے والے بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کا مداح قرار دے دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کنگ خان نے باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ […]

بھارتی اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی سے قبل تقریبات ، تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی اکلوتی صاحبزادی اور اداکارہ اتھیا شیٹی شادی کے بعد شادی سے قبل ہونے والی رسومات کی مختلف تصاویر شیئر کر دیں جن میں ہلدی کی رسم کی تصاویر بھی شامل ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 23 جنوری […]

امریکہ،رنگ بدل کرعمارتوں کو گرم یا سرد رکھنے والا انقلابی مٹیریئل تیار

شکاگو(نیوزڈیسک) جامعہ شکاگو کے ماہرین نے سالماتی سطح پر کام کرنے والا ایک ایسا تعمیراتی مٹیریئل بنایا ہے جو موسم گرم اور سرد ہونے کی وجہ سے رنگ بدل کر یا تو گرمی جذب کرے گا یا پھر حرارت خارج کرے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرم دنوں میں یہ عمارت پر پڑنے والی 92 […]

ڈالرکی اونچی اڑان، کرکٹرزکے پی ایس ایل معاوضوں میں بیٹھے بیٹھائے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ڈالرریٹ بے قابو ہونے سے پاکستانی کرکٹرز کی تجوریاں مزید بھر گئیں جب کہ پی ایس ایل کے معاوضوں میں بیٹھے بٹھائے اضافہ ہو گیا۔پاکستان سپر لیگ کاآٹھواں ایڈیشن 13 فروری سے ملتان میں شروع ہو گا،گذشتہ کچھ عرصے سے ملک میں ڈالر کا ریٹ مسلسل بڑھتے چلے جا رہا ہے، اس کا اثر کرکٹ […]

عوام امید رکھیں،نوازشریف ملک کو مشکل صورتحال سے نکالے گا،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ عوام امید رکھیں،نوازشریف ملک کو مشکل صورتحال سے نکالے گا، آپ کااورمیرا محبوب قائد نواز شریف بہت جلد آپ کے درمیان موجود ہوگا،ان لوگوں نے باربار نواز شریف کونکالا اللہ تعالیٰ نے تین مرتبہ حکومت دی ان لوگوں نے حکومت سےنکال دیادودفعہ ملک […]

عدنان صدیقی کی پاکستان مخالف بھارتی فلم’’ مشن مجنوں ‘‘پر تنقید

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے نئی بھارتی فلم’ ’مشن مجنوں‘ ‘پر تنقید کرتے ہوئے اپنا ردِعمل دیا ہے۔بالی ووڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم مشن مجنوں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس میں بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستان […]

صدرمملکت کا شفا اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال کو 29 لاکھ روپے کی رقم شہری کو واپس کرنے کی ہدایت جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔صدر مملکت کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ مریض کی موت اسپتال کے ڈاکٹرز کی […]

رمیض راجہ نے مجھے بورڈ میں اہم عہدے کی پیشکش کی تھی، تنویر احمد

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر تنویر احمد کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے انہیں اہم عہدے کی پیشکش کی تھی۔گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے کہا کہ سابق چیئرمین رمیز راجا نے ایک میٹنگ کے دوران مجھے بورڈ میں عہدے […]