سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 6500 روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ڈالر کی تیز اڑان جاری ہے اور آج بھی مقامی صرافہ بازاروں میں قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد فی تولہ کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچنے […]
عمران خان کے زرداری کیخلاف بیانات بے بنیاد اورغیرذمہ دارانہ ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سابق صدر کے خلاف بیان پر وزیراعظم شہباز شریف آصف علی زرداری کی دفاع میں سامنے آگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف عمران نیازی کے بے بنیاد اور خطرناک الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ انہوں نے […]
جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ہفتہ کوجوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیااورحکم دیا کہ فواد چوہدری کو پیر کو عدالت کے روبروپیش کیاجائے،پولیس نے سیشن عدالت کے […]
روپے کی تاریخی بےقدری کا سلسلہ جاری، ڈالر 271 روپے کا ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تاریخی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔رواں ہفتے حکومت نے ڈالر کی قدر کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق کرنے کا فیصلہ کی، اس کے ساتھ ہی روپے کی تاریخی بے قدری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ہفتے (28 جنوری 2023) کو بینکوں میں ڈالر کی لین دین تو […]
ملک سے محبت ہے ، لیکن بجلی اورگیس نہیں، کافی کیسے بناؤں ؟اشنا شاہ کا طنزیہ ٹوئٹ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے نے گیس اور بجلی کی عدم فراہمی کے سبب ایک شکایتی ٹیوٹ کر ڈالی ، شکوہ کیا کہ وہ اپنے لیے کافی کیسے بنائیں ؟؟گیس و بجلی کی عدم فراہمی کے باعث جہاں آج کل ملک کی بیشتر آبادی متاثر ہے ایسے میں پاکستانی شوبز سے وابستہ افراد بھی […]
مالی بحران،بلوچستان حکومت کی وفاق کیخلاف احتجاج کی دھمکی

کراچی (نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے مالی بحران کے باعث وفاق سے واجب الادا رقم نہ ملنے پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلوچستان میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس پر بلوچستان حکومت نے وفاق سے واجب الادا 50 ارب روپے مانگ لئے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی یقین دہانی پر صوبائی […]
پنجاب کی نگراں کابینہ کا تنخواہیں اور رہائش نہ لینے کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا اولین فریضہ الیکشن کمیشن کی نگرانی میں انتخابات کرانا ہے، کوئی وزیر تنخواہ اور رہائش گاہ نہیں لے گا،آزاد اور شفاف عام انتخابات کرائے جائیں گے۔لاہور میں پنجاب کی نگراں کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران عامر […]
کراچی،نجی اسکول میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا،تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

کراچی (نیوزڈیسک)سوِلائزیشن اسکول نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں طالبعلم کو انگریزی کے بجائے اردو زبان بولنے پر سزا دینے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ڈی جی پرائیویٹ اسکول محمد افضال نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل […]
روس کا ایف بی آئی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو (نیوزڈیسک)روس میں مواصلات کے ضابطہ کار ادارے ’روسکومناڈزور‘ نے سی آئی اے اور ایف بی آئی کی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔روسی کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس ایجنسیز غلط معلومات پھیلا رہی ہیں۔روسکومناڈزور نے روس کی سماجی اور سیاسی صورتحال کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث دشمن […]
آج سیاسی گفتگو کی آڑ میں ہم ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پشاور(نیوزڈیسک)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استفسار کیا ہے کہ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، پوچھتا ہوں ملک کو کس سمت میں لے جا رہے ہیں؟پشاور میں سیمینار سے خطاب میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حکومت میں آنے کے بعد حکمران مخالف جماعتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں، آج سیاسی گفتگو کا […]