اہم خبریں

تمام جماعتوں کی قیادت سیاسی استحکام کیلئے کردار ادا کریں، سردار یعقوب خان

راولاکوٹ (اے بی این نیوز) سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر،ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمدیعقوب خان نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام امنگوں کی ترجمان جماعت ہے، پاکستان و آزاد کشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی واضح اکثریت حاصل کرکے حکومت سازی کرئے گی، بھٹو کے نظریہ کے مطابق ہماری جدوجہد […]

مہنگائی میں پسے عوام کیلئے اچھی خبر، یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 60 روپے فی کلو سستا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )یوٹیلیٹی سٹورز پر مزید مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہو گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز نے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے تک کمی کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،یوٹیلیٹی سٹورز نے کوکنگ آئل فی لٹر 39 روپے تک سستا کردیا،جس کا اطلاق بدھ […]

اعجاز الحق نے پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ ضیا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اتحاد ختم کرتے ہوئے اپنی راہیں جدا کرلی گئیں۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ضیا اپنے انتخابی نشان […]

بیرون ممالک سے پاکستان آنیوالوں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کوویڈ کی پابندیوں کے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا،بیرون ملک سے روانگی اور پاکستان آمد پر منفی رپورٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی۔بورڈنگ سے […]

جے یو آئی کے ناظم لٹ گئے،ڈاکو فارم سے لاکھوں مالیتی 36 جانور لے کر فرار

ڈیرہ اسماعیل خا ن(ا ے بی این نیوز)جے یو آئی کے ناظم ملک ذین ڈار کے والد جے یو آئی کے سابق ناظم یونین کونسل نمبر2ملک مشتاق احمد ڈار کے موضع ملیکھی میں واقع فارم سے ڈالہ میں سوار 8ملزمان فارم ملازم کو باندھ کر فارم سے 4دنبے 6بھیڑوں سمیت36جانور لے گئے، پروآ پولیس نے […]

ڈی آئی خان، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،ایف سی اہلکار قتل

ڈیرہ اسماعیل خان(اے بی این نیوز )چودھوان میں چھٹی پر گھر آنے والے 23سالہ ایف سی اہلکار کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،بھائی کی رپورٹ پر چودھوان پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ز محلہ موسی زئی چودھوان میں گزشتہ رات کے وقت چھٹی پر گھر آنے والے 23سالہ ایف […]

مبینہ جعلی ڈگری کیس ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید کی درخواست منظور

گلگت (اے بی این نیوز) مبینہ جعلی ڈگری کیس میںوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی درخواست منظور، مبینہ جعلی ڈگری کیس روزانہ کی بجائے روٹین کی سماعت ہوگی ،وزیر اعلیٰ خالد خورشیدکیخلاف مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت ۔وزیر اعلیٰ کی جانب سے ایڈووکیٹ اسد عدالت میں پیش ہوئے ۔وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید […]

سمندری طوفان کا خطرہ ، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، شہری محفوظ مقاما ت پر منتقل

کراچی (اے بی این نیوز)سمندری طوفان کے پیش نظر پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ساحلی پٹی کے نزدیک آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ زور وشور سے جاری پاک فوج نے رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل کیے گئے افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے82 فیصد سے زائد آبادی […]

ایک ارب کی ادائیگی کے بعد حکومت کا چین سےنیا قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) حکومت نے چین کو 1 ارب ڈالر قرض واپس کردیا،ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کے ذرائع مطابق چائنا ڈیوویلپمنٹ بینک کا ایک ارب ڈالر کا قرض اداکردیا، قرض 29 جون کو واجب الادا تھا تاہم وفاقی حکومت نے 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال […]

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل ورلڈکپ سے باہر

ملبورن (اے بی این نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا تھا کہ بریسویل ایڑھی کی انجری کے باعث 6 سے 8 مہینے کیلئے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ مائیکل بریسویل ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں وورسٹر شائر […]