اہم خبریں

شرائط میں نرمی، یوٹیوب سے پیسہ کمانا آسان ہو گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) یوٹیوب انتظامیہ نے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سنادی ۔ یوٹیوب انتظامیہ نے اپنی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے صارفین کیلئے آمدنی کا حصول مزید آسان کردیا۔وائے پی پی کا حصہ بننے کے خواہشمند افراد کو 500 سبسکرائبرز، گزشتہ 90 دن میں 3 پبلک ویڈیوز کی پوسٹنگ اور ایک سال میں […]

کس دن دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین کا نیا انکشاف

راولپنڈی (اے بی این نیوز)ماہرین کے مطابق دیگر دنوں کے مقابلے میں پیر کے دن، دل کا دورہ پڑنے کے امکانات 13 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔ آئرلینڈ کے ماہرین قلب کی جانب سے کی گئی تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے […]

حکومت معاشی استحکام کے علاوہ کوئی قدم نہیں اٹھائے گی، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے اور انہیں اخراجات ،ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے بہت سی چیزوں پر سوال اٹھائے […]

وزیراعظم شہبازشریف نے بپرجوائے طوفان سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے بپرجوائے طوفان سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی میں وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی،وزیر پاور اور وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام سید امین الحق شامل کمیٹی میں متعلقہ اداروں کے سربراہان کو بھی شامل کیا گیا ہےکمیٹی طوفا ن سے عوام کی جان ومال کے […]

دفاع کو مضبوط کرنے کی ضرورت

حکومت نئے مالی سال کے لئے دفاع پر 18 کھرب 4 ارب روپے خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ گزشتہ مالی سال کے دوران دفاع کے لئے مختص بجٹ سے تقریباً 13 فیصد زیادہ ہے۔دفاعی بجٹ جی ڈی پی کا تقریباً 1.7 فیصد اورنئے مالی سال کے لئے مختص کُل اخراجات کا 12.5 […]

دینی مدارس کا مقدمہ عوام کی عدالت میں

(گزشتہ سے پیوستہ) اگلی ستم کی بات یہ ہے کہ کسی مدرسے کو محکمہ تعلیم میں رجسٹر کرنے کے لیے صرف ایک درخواست کافی ہے۔ نہ وفاق کی تصدیق ضروری ہے، نہ ضلعی اور مقامی انتظامیہ کی تصدیق ضروری ہے۔ مدرسہ میں پہلے انتظامیہ موجود ہے یا نہیں، یہ تصدیق بھی ضروری نہیں ہے۔ صرف […]

سمندری طوفان سر پر، ٹرینیں، طیارے بند ہونے کا امکان

سمندری طوفان مزید نزدیک بلکہ سر پر آ گیا ہے۔ کراچی کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص کے ساحلوں سے ٹکرانے کا اندیشہ، بھارتی صوبہ گجرات میں ہنگامی حالت کا اعلان، 24000 کشتیاں، متعدد چھوٹے جہاز ہٹائے جا رہے ہیں، پاکستان میں آج سے شدید بارشیں، ریلوے لائن خطرے میں، متعدد ٹرینیں، […]

ٹیکس پر ڈاکہ ڈالنے والے پارلیمینٹ میں موجود ،کوئی پوچھنے والا نہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے معاشی حالات ابتر ہیں،ہماری معاشی ابتری کا سلسلہ دہایئوں سے ہے،اسحاق ڈار نے ناممکن کو ناممکن بنانے کی کوشش کی،حالات کے مطابق اسحاق ڈار نے اچھا بجٹ پیش کیا،75سال سے ایکسرسائز بجٹ میں تبدیلی […]

وزیرآباد سانحہ، نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرسماعت ملتوی

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میںوزیر آباد میں پی ٹی آئی جلوس پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ۔عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔عدالت نے وزیر آباد فائرنگ کی تحقیقاتی رپورٹ […]

الزام خان وزیرآباد حملہ کا اداروں پر الزام ثابت نہیں کرسکا،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)معاون خصوصی وزیراعظم عطاءاللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج الزام خان کا توشہ خانہ کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے روبرو زیر سماعت تھی اس کیس کو کئی ماہ سے تاخیر کا شکار کیا جارہا تھا آج بھی تاخیر حربے استعمال کئے گئےیہ […]