پارلیمنٹ کا مشترک اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کا مشترک اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا ،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع کی مناسبت سے مسئلہ کشمیر ایجنڈے کا حصہ ہے مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے اندر جاری بھارتی مظالم پر بحث بات […]
امدادی کاموں میں دشواری ہے،45 ہزار پناہ گاہیں جنگی بنیادوں پر تعمیر ہوں گی ترک صدر

ترکیہ( اے بی این نیوز ) صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کے لئے 5 ارب امریکی ڈالر مختص کیے ہیں۔ بے گھر ہونے والے افراد کے لئے 45 ہزار پناہ گاہیں جنگی بنیادوں پر تعمیر ہوں گی۔ تاہم ہولناک زلزلے کے باعث نقصانات سے امدادی کاموں میں دشواری ہے۔ زلزلے […]
ایران نے دنیا کو ورطہ حیت میں مبتلا کر دیا، زیر زمین ایئر فورس بیس ’ایگل 44‘ کو منظر عام پر لے آیا

تہران ( اے بی این نیوز )ایران اپنی زیر زمین ایئر فورس بیس منظر عام پر لے آیا،یہ ایران کی اہم ترین ایئر فورس بیسز میں سے ایک ہے جو زیر زمین بنائی گئی ہے، یہاں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس لڑاکا طیارے کھڑے ہوسکتے ہیں۔ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد […]
میچ فکسنگ ثابت ہو گئی ،کرکٹر آصف آفریدی پر 2 سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(اے بی این نیوز ) آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند کردیئے گئے۔سزا کا اطلاق 12 ستمبر 2022 کو معطلی شروع ہونے سے ہوگا، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کرپشن پر زیر ٹالرنس کی پالیسی ہے۔انہوں نے کہا کہ کھیل کی گورننگ باڈی کے […]
مجھے قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے 2 لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کردیا۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے دعویٰ کیا کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، مجھے قتل کرنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے […]
عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیئے جانے کا دعویٰ کردیا،میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں

لاہور (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ مجھے قتل کرنے کے لیے دونوں پیشہ ور قاتلوں کو رقم بھی ادا کی گئی ہے، میرے پاس اس منصوبے کے تمام ثبوت موجود ہیں،سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ […]
سی پیک معاشی ترقی کا انقلابی قدم ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کی اقتصادی ترقی اور نمو کے لیے ایک انقلابی قدم ہے۔سینیٹ وفد کے سندھ میں سی پیک منصوبوں کے دورے بارے ایوان بالا کو بریفنگ دیتے ہوئے سینیٹر نے کہا […]
طالبان کا بڑا اقدام،افغانستان سے پاکستان میں ڈالرز کی واپسی روکنے کی کوششیں شروع

کابل( اے بی این نیوز )، طالبان حکومت نے اعلامیہ جاری کیا تاکہ ”ملک سے کرنسی، سونا اور قیمتی پتھر کی اسمگلنگ کو روکا جا سکے۔“ سونے اور امریکی کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی ڈالر کی واپسی کو روکنے کی کوشش شروع کردی گئی ہے،اعلامیہ میں کہا گیا کہ افغانستان سے […]
گلگت،شتیال کے قریب مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ،12 مسافر جاں بحق،15 زخمی

گلگت( اے بی این نیوز )شتیال کے قریب مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ پیش آگیا،گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس کو شتیال کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری،جس کی وجہ سے بارہ مسافر جاں بحق ہو گئے، کبکہ پندرہ زخمی ہو گئے،شاہراہ قراقرم شتیال کے مقام پر بس حادثہ مقامی رضاکاروں نے امدادی کاروائیاں […]
مظفرآباد میں حکومت آزاد کشمیر کی جانب خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا آغاز کردیا

مظفرآباد(اے بی این نیوز )دارالحکومت مظفرآباد میں حکومت آزاد کشمیر کی جانب خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا آغاز کردیا گیا،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مظفرآباد شہر میں خود بس چلا کر اس نئی سروس کا افتتاح کیا۔وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے […]