پنجاب اور کےپی میں انتخابات نومبر میں کرانے کا امکان

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)پنجاب اور کےپی میں انتخابات نومبر میں کرانے کا امکان ہے،اس حوالے سے وفاق اور دو صوبوں کی نگران حکومتوں میں اتفاق پیدا ہو گیا ہے،ذ رائع کے مطابق پنجاب ،کے پی کےگورنرز کی پنجاب کےنگران وزیراعلیٰ سےملاقات میں انتخابات کےحوالے سے اتفاق کیا گیا۔
حکومت ملکی برآمدات بڑھانے میں ایکسپورٹرز کو ہر ممکن سہولیات دینے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملکی برآمدات کو بڑھانے میں ایکسپورٹرز کو ہر ممکن سہولیات دینے کے لئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے جبکہ وفاقی وزیر نے برآمدات پر مبنی نمو کو تیز کرنے، عوام اور نجی شعبوں کے […]
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم شمالی […]
پی ایم ریلیف فنڈ فار ترکیہ ارتھ کوئیک وکٹمز قائم کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ترکیہ زلزلہ کیلئے پی ایم ریلیف فنڈز قائم کر دیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف نےعوام سے عطیات دینے کی اپیل کرتے ہو کہا کہ مخیر حضرات، ادارے اور عوام دل کھول کر عطیات دیں ،،ترکیہ نے 2005 کے زلزلے، 2010 اور 2022 کے تباہ کن سیلابوں میں مخلصانہ اور فراخ دلانہ […]
پارلیمنٹ کے تنازعات حل کرنا عدالت کا کام نہیں،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست کی سماعت کے موقع پر نیب ترامیم سے ختم یا متعلقہ فورم پر منتقل ہونے والے کیسز کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے پلی بارگین رقم کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے […]
ِ 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی، پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں قائم پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت خصوصی مشاورتی کمیٹی کے کنونیر سینیٹر رضا ربانی نے کی ۔اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی اعلی […]
فردوس شمیم نقوی کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی

کراچی (اے بی این نیوز) مقامی عدالت نے بلدیاتی الیکشن کے دوران بیلٹ باکس کھولنے کے مقدمہ میں نامز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فردوس شمیم نقوی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ منگل کو مقامی عدالت میں بلدیاتی الیکشن کے دوران بیلٹ باکس کھولنے کے مقدمہ میں نامز پاکستان تحریک انصاف (پی […]
شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر موخر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کیا کہ وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی وجہ سے جمعرات 9 فروری کو بلائی گئی اے پی سی مؤخر کی جا رہی ہے، اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان کیاجائے گا،وزیراعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے، وہ صدر اردوان […]
سونے کی قیمت نیچے آ گئی ،ہزاروں روپے کی کمی

کراچی( اے بی این نیوز ) فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 4300 روپے اور 3686 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1869 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم […]
وفاقی کابینہ کا اجلاس، ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پرگہرے دُکھ کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کابینہ کو بتایا گیا کہ ریسکیو ٹیمیں اور امدادی سامان ترکیہ روانہ کیا جاچکا ہے،مزید سامان کی ترسیل بھی جاری رہے گیوزیراعظم نے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے ریلیف فنڈ قائم کرنے کی ہدایت کی ، کابینہ نےمتفقہ طور […]