ایس ای سی پی نے جنوری میں 2,409 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے رواں سال کے پہلے مہینے میں 2,409 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔نئی رجسٹریشن کے بعد رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 185,173 ہو گئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا مجموعی طور پر کل ادا شدہ سرمایہ2 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔ جنوری میں رجسٹرڈکمپنیوں […]
علاقائی رابطوں کا فروغ خطے کی ترقی و خوشحالی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا کہ علاقائی رابطے خطے کی اقتصادی ترقی کو فروع دینے میں کلیدی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے ترکمانستان کو فضائی، زمینی اور سمندری راستوں کے ذریعے علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کی کوششوں میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ انہوں نیتوانائی […]
پیٹرولیم مصنوعات نا پید ہو نے پر وزیر مملکت کا بیان آگیا، 15 فروری سے پہلے قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا،مصدق ملک

گوجرانوالا( اے بی این نیوز )وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے صبح میٹنگ ہوئی، ملک میں 20 روز کا پیٹرول اور 25 دن کے ڈیزل کا ذخیرہ موجود ہے، لوگ پیٹرول ذخیرہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ جو پیٹرول پمپ محدود مقدار میں سپلائی دے رہے ہیں اُں کی نشاندہی ضروری […]
ترکیہاورشام میں ہولناک زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ(اے بی این نیوز )ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 5 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے، پہلا زلزلہ 20 لاکھ آبادی پر مشتمل قہر مان اور غازی انتیپ شہر کے درمیانی علاقے میں آیا،یوکرین سے لے کر نیوزی لینڈ تک درجنوں ممالک نے امداد بھیجنے کا عزم ظاہر کیا ہے،سب سے زیادہ تباہی […]
کے پی میں دہشتگردی کے بعد نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

پشاور ( اے بی این نیوز ) کے پی میں دہشتگردی کے بعد نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں،پشاور میں ہوٹلز اور سراؤں میں شناختی کارڈ اور دستاویزات کے بغیر قیام پر پاپندی عائد کر دی گئی ہے۔گنجان آباد مقامات، تجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ ہائی الرٹ رہے گی۔ضلعی انتظامیہ نے مزید کہا کہ […]
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عالمی بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے معاشی استحکام کیلئے بینک کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ یہ بات عالمی بینک کے علاقائی ڈائریکٹر برائے منصفانہ نمو، مالیات وبنیادی ڈھانچہ میتھیوورغیس نے منگل کویہاں وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے ملاقات میں کہی۔ملاقات […]
دیامر میں مسافر بس اور کار ٹکرانے کے بعد کھائی میں گرگئیں، 30 افراد جاں بحق ہو گئے

دیامر( اے بی این نیوز ) گلگت شتیال کے قریب مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ پیش آگیا،دیامر میں مسافر بس اور کار ٹکرانے کے بعد کھائی میں گرگئیں، 30 افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق مسافر بس اور کار کے درمیان حادثہ شتیال کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسافربس اور کار ٹکرانے کے بعد […]
سیکٹر ای الیون کے قریب مارگلہ ہلز پر آ گ لگ گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) مارگلہ ہلز میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،سیکٹر ای الیون کے قریب مارگلہ ہلز پر آ گ لگ گئی تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا کیونکہ مارگلہ ہلز پر ہر سال ٓگ لگ جاتی ہے،اب یہ آگ لگنے کی کی اوجوہات ہیں اس کے بارے […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چلاس کے قریب شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چلاس کے قریب شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق وزیراعظم نے حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے مغفرت کی دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے […]
پاکستان اورجمہوریہ کوریا کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات قائم ہیں، وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان اورجمہوریہ کوریا کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات قائم ہیں اورپاکستان کی حکومت دوطرفہ دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے یہ بات منگل کویہاں پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیرسوسانگ پیو کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے […]