اہم خبریں

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات،پی ٹی آئی نے 19مارچ کو انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف نے 16مارچ کی بجائے 19مارچ کو انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا، اسد عمر نے کہا الیکشن کمیشن قومی اسمبلی کی 33 […]

لاہورہائیکورٹ نے عام انتخابات کیلئے عدالتی افسران دینے سے معذرت کر لی

لاہور( اے بی این نیوز   ) الیکشن کمیشن نے عدلیہ سے عام انتخابات کے لیے افسران مانگے تھے۔ رجسٹرار نے چیف جسٹس کی ہدایت پرالیکشن کمیشن کو جوابی خط بھیجتے ہو ئےلاہور ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے لیے عدالتی افسران دینے سے معذرت کرلی۔خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی افسران کیلئے کیسزکے ساتھ انتخابی عمل […]

آل پارٹیزکانفرنس کے حوالے سے حکومت کی سنجیدگی پر حیران ہیں ،شاہ محمود قریشی

ملتان (اے بی این نیوز   )شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آل پارٹیزکانفرنس کے حوالے سے حکومت کی سنجیدگی پر حیران ہیں ، حکومت نےدعوت دینے کے ساتھ ہی پی ٹی آئی پر الزام بھی لگادیا ،،حکومت کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ا نہوںنے کہا کہ […]

پٹرول کی قلت کی وجہ زخیرہ اندوزی ہے،وزیر مملکت براٸے پٹرولیم مصدق ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )وزیر مملکت براٸے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چند لوگ جو زخیرہ اندوزی کر رہے ہیں ان سے درخواست ہے رک جاٸیں،لوگوں کو تنگ نہ کریں ورنہ آپ تنگ ہونگے،پٹرول کی قیمت نہیں بڑھا رہے،جو ایسا سوچ کر زخیرہ اندوزی کر رہے ہیں غلط سوچ رہے ہیں، اس […]

ڈھوک کالا خان میں ایک شخص پتنگ ڈور پھرنے کی وجہ سے زخمی ہو گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) ڈھوک کالا خان میں ایک شخص پتنگ ڈور پھرنے کی وجہ سے زخمی ہو گیافوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئیں،پتنگ ڈور موٹر سائیکل سوار کی آنکھ زخمی کر گئی،موٹر سائیکل سوار پتنگ ڈور پھرنے کی وجہ سے گر گیا،متاثرہ شخص کی شناخت 30 سالہ […]

ملتان،الیکشن کمیشن کے دفتر میں توڑ پھوڑ ، پولیس نے رہنما تحریک انصاف عامر ڈوگر کو 16 افرادسمیت گرفتار کرلیا

ملتان (اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنےکرنے پر سابق رکن قومی اسمبلی و سابق چیف وہب عامر ڈوگر کو ملتان پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق الیکشن کمیشن آفس میں ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام ذمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےممنوعہ فنڈنگ کیس بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا آرڈر چیلنج کر دیا۔ ان کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی اجازت دی جائے اور عدالت کا 31 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔نجی ٹی وی کے […]

پنجاب کے کئی علاقوں میں پٹرول کابحران برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پنجاب کے کئی علاقوں میں پٹرول کابحران برقرار۔اوگرانے چیف سیکرٹری پنجاب کوفوری کارروائی کیلئے مراسلہ بھیج دیا۔۔مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیداکرنے والوں کی فہرست بھی فراہم۔صوبے میں پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ہدایت۔۔اوگرا نے اسٹوریجز کو چیک کرنے کے لیے انفورسمنٹ ٹیمیں بھی تشکیل […]

لاہورہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا

یمجصد (اے بی این نیوز  )لاہورہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیا۔پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظورکرنے کاحکم معطل ،فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا، فوادچودھری نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ عدالت نے سپیکر کاسیاسی بنیاد پر کیاگیا فیصلہ معطل کردیا ،، اب […]