اہم خبریں

شیخ رشید کی ضمانت کیوں مسترد ہوئی؟ عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کیے جانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان پر مقدمہ درج ہوا، شیخ رشیدکے […]

آئی ایم ایف سے آج فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ وہ آج آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق اچھی خبر دیں گے۔اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کررہا ہوں اور ان کے ساتھ مذاکرات آن […]

شین وارن کی جائیداد کیسے تقسیم ہوگی؟ وصیت سامنے آگئی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر آنجہانی شین وارن کی وصیت سامنے آگئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی عدالت نے لیجنڈ لیگ اسپنر کی وصیت جاری کی ہے جس کے مطابق شین وارن نے اپنے بچوں کے لیے اربوں روپے کی جائیداد چھوڑی ہے۔وصیت کے مطابق شین وارن نے اپنی جائیداد […]

کیوں نا عمران خان کو بلا کرپوچھا جائےکہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف کیس درخواست گزار اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرنےکا عندیہ دے دیا۔نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران […]

بھارتی عدالت میں چیتے کا حملہ، 5 افراد زخمی

غازی آباد(نیوزدیسک) ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق چیتا عدالت کے احاطے میں داخل ہونے کے چار گھنٹے بعد پکڑا گیا۔عینی شاہین کے مطابق چیتا شام 4 بجے کے قریب غازی آباد کورٹ کی پہلی منزل میں گھسا، عدالت کے احاطے میں چیتے کو دیکھتے ہی افراتفری اور دھکم پیل شروع ہوگئی اور خوفزدہ لوگوں نے محفوظ […]

کورم پورا نہ ہوسکا،قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت بحالی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا۔ فیصلے کے متن کو پڑھنے کے بعد ماہرین سے رائے لے کر لائحہ عمل […]

شاہین آفریدی ، شاداب تو گئے ،میری شادی کا سوال ابو سے کریں، نسیم شاہ

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا اپنی شادی سے متعلق کیے گئے سوال پر کہنا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔ملک میں قومی کرکٹرز کی شادیوں کا موسم چل رہا ہے، حارث رؤف، شان مسعود، شاہین شاہ آفریدی اور اب […]

کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس بال بال بچ گئی

کوٹری(نیوزڈیسک) پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس مسافر ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ کوٹری میں پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کوٹری اسٹیشن کے پاس ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرین تیز رفتاری کے […]

آئی ایم ایف مذاکرات:وزیرمملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غو ث پاشا نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عام آدمی متاثر نہ ہو اور بجلی ٹیرف یا ٹیکس کا زیادہ بوجھ صاحب ثروت لوگوں پر ڈالا جائے گا جب کہ نئے اقدامات کا عام آدمی پر […]

ملکی مسائل دیکھ کر فیصلے کرو، آل پارٹیز کانفرنس میں جاؤاپنا موقف بیان کرو، گورنر خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی کو مشورہ

پشاور(نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نےپی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے مسائل کو دیکھ کر فیصلے کرو، آل پارٹیز کانفرنس میں جاؤ اور اپنا مؤقف بیان کرو، آپ کو الزامات کی سیاست ختم کرننا ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ […]