اہم خبریں

کشتی حادثہ، متعدد پاکستانی جان کی بازی ہار گئے،104 افراد کو بچالیا

کشتی حادثہ، متعدد پاکستانی جان کی بازی ہار گئے،104 افراد کو بچالیا

ایتھنز (اے بی این نیوز)یونان جاتے ہوئے تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں اُلٹنے سے لاپتہ افراد میں متعدد پاکستانی بھی شامل ہیں۔ میں سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 78 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 104 افراد زندہ بچ گئے، جن میں 12 پاکستانی […]

چین سے ایک ارب ڈالر قرض موصول، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تصدیق

کراچی(اے بی این نیوز) چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہونے کے براہ راست اثرات زرمبادلہ کے ذخائر پر پڑے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق چین سے ایک لاکھ ڈالرز وصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر […]

مہنگے ترین ممالک میں پاکستان چھٹے نمبر پر ، وینزویلا مہنگا ترین ملک بن گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی،ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح میں 38 فیصد اضافے کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہےجبکہ وینزویلا دنیا کا سب سے مہنگا ملک بن گیا وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 436 فیصد ہے، […]

ملکہ برطانیہ سے متعلق بیان پر امریکی صدر جوبائیڈن کو شدید تنقیدکا سامنا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب خطاب کرتے ہوئے خدا ملکہ کو بچائے‘ کہہ کرتقریب کے اختتام کرنا پڑا ۔ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں نیشنل سیفر کمیونٹیز سمٹ میں اپنے بیان پر جوبائیڈن تنقید کی زد میں ہیں۔تقریب میں امریکی صدر کا کہنا […]

علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعوے پر عدالتی حکم نامہ جاری

گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف دائر ہتک عزت کا دعویٰ دائر پرعدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔میشا شفیع کے ایسوسی ایٹ وکیل نے بتایا کہ میشا شفیع جرح کیلئے ویڈیو لنک پر موجود نہیں ہے ،ایسوسی ایٹ وکیل نے کہا کہ میشا شفیع کے سینئر کونسل سپریم کورٹ […]

کینیڈا ، ٹرک کی بس کو ٹکر،15 افراد ہلاک ، کنیڈین وزیر اعظم کا اظہار افسوس

منی ٹوبا(نیوزڈیسک) کینیڈا میں ٹرک کی بس کو ٹکر،15 افراد ہلاک جبکہ 10افراد زخمی ہو ئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کینیڈا کے صوبے منی ٹوبا میں پیش آیا، جس میں مزید ہلاکتوں کا امکان ہے ، حادثے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ۔رائل کینیڈین پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

کراچی انتخابات کا معاملہ ، 32 پی ٹی آئی اراکین شامل نہ ہوئے، پارٹی قیادت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی (نیوزڈیسک) میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا انتخاب ، پی ٹی آئی کے32ارکان شامل نہ ہوئے، پی ٹی آئی قیادت نے یوسی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے نہ آنے پر تحقیقات کے لیے 11 رکنی کمیٹی قائم کردی ، پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایت پر پی ٹی آئی […]

سانحہ نو مئی ، ملوث ملزمان کی شناخت پریڈ ،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

لاہور(اے بی این نیوز)جسٹس طارق سلیم شیخ نے صوبے بھر کے سیشن ججز اور اسپیشل کورٹس کو شناخت پریڈ کا عمل 48 گھٹنوں میں مکمل کرانے کا حکم دیدیا ،جسٹس طارق سلیم شیخ شہری محمد رمضان کی درخواست پر 13صفحات پر مشتمل جاری کردیا ۔رجسٹرار فیصلے کی کاپی تمام سیشن ججز اور آئی جی پنجاب […]

لیہ اراضی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی ، عظمیٰ خان،شوہر احد مجید اینٹی کرپشن عدالت طلب

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کو لیہ اراضی کیس میںاینٹی کرپشن نے آج طلب کرلیا ۔اینٹی کرپشن نے کل طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کیا تھا،اینٹی کرپشن حکام نے عظمیٰ خان اور انکے شوہراحد مجید کو بھی لیہ کرپشن کیس میں طلب کرلیا۔،اینٹی کرپشن کے پاس چیئرمین پی […]

محکمہ ایکسائز حکام کا چھاپہ ، سابق سپیکر اسد قیصر کے گھر سے قیمتی امپورٹڈ گاڑیاں برآمد

صوابی (اے بی این نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حجرہ واقع موضع مرغز (صوابی) پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پولیس نے چھاپہ مار کر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد کرلی جبکہ اسد قیصر نے عدالت سے ضمانت کے باوجود اپنے گھر پر چھاپے کو بنیادی انسانی حقوق اور پختون روایات کے منافی قرار […]