غذر میں شدید برفباری، بلائی علاقوں کا شہر سے رابطہ منقطع

غذر(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں شدید برفباری،لوگ محصور ہو کر رہ گئے،بلائی علاقوں کا شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا، اشیاء خوردونوش کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ، زمینی رابطہ بحال نہ ہوا تو غذائی قلت کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دو روز سے ہونے والی والی برف […]
پشاور ، تھانہ گومل پولیس نے دہشتگردوں کا بڑاحملہ ناکام بنا دیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواکے علاقے ٹانک پولیس نےتھانہ گومل پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ڈسٹرکٹ ٹانک کے تھانہ گومل پر ہفتے کی شب دس بجے 10 سے 15 دہشت گردوں نے حملے کی نیت سے پیش قدمی کی۔حکام کے مطابق پولیس نے دہشت گردوں کی مشکوک نقل و حرکت کا جدید ٹیکنالوجی سے […]
آڈیو لیکس معاملہ، ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ذرارئع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے آڈیو لیک کیس میں شوکت ترین کو گرفتار کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لیں۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو آئندہ […]
امریکہ اور چین میں ایک بار پھر ٹھن گئی، 6 چینی اداروں پرپابند ی عائد

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کی فوج سے منسلک 6 اہم اداروں پر پابندی عائد کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے چین کی 5 کمپنیوں اور ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ پر پابندی عائد کردی ۔امریکا نے جن کمپنیوں […]
اڈیالہ جیل حکام نے شیخ رشید کو ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش کرنے سے انکارکردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ راشد شفیق نے کہا کہ اڈیالہ جیل حکام نے شیخ رشید کو این اے 62 راولپنڈی کی ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش کرنے سے انکارکردیا ہے ،ایسا وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے کیا جارہا ہے، ضمانت نہ ہوئی تو شیخ رشید جیل سے ہی الیکشن لڑیں گے ۔تفصیلات […]
دنیا کے وہ مقامات جہاں سے طیارے نہیں گزرسکتے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں کچھ ایسے مقامات بھی ہیں جہاں سے کوئی بھی طیارے نہیں گرزتا ، یا پھر یہ کہنا درست ہوگا کہ پائلیٹ اپنے طیاروں کو جان بوجھ کر وہاں نہیں لیکر جاتے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے مقدس مقام خانہ کعبہ کے اوپر سے بھی طیارے […]
بھارتی سپریم کورٹ کا مودی کیخلاف بڑا فیصلہ، بی بی سی کی دستاویزی فلم پرپابندی کی درخواست مسترد

نئی دہلی( نیوزڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کا مودی کیخلاف بڑا فیصلہ، بی بی سی کی دستاویزی فلم پرپابندی کی درخواست مسترد کردی،بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے پرمکمل پابندی عائد کرنے کی درخواست ہندوانتہا تنظیم نے دائر کی تھی۔ درخواست میں بی بی سی کی رپورٹنگ اور دستاویزی فلموں کو ’ بھارت مخالف‘ ہونے […]
شاہین آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) کرکٹر شاہین آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ واضح رہے کہ ویڈیو فوٹوگرافر فراز مرزا کی جانب سے جاری کی گئی جس کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا ۔
بھارتی اداکار کرن کندرا نے اذان کےدوران اپنی پریس کانفرنس روک دی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار کرن کندرا نے اذان کی آواز سُن کر اپنی پریس کانفرنس روک دی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، ذرائع کے مطابق اداکار اپنے نئے ڈرامے کی تشہیر کیلئے پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز سن کر میڈیا کو اذان کے احترام میں 2 منٹ کیلئے خاموشی اختیار کرنے کو کہہ […]
ملک کے مستقبل سے کھیلنا بند کریں،انتخابات کروا کر ،حکومت منتخب لوگوں کو دی جائے، فواد چوہدری کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کے مستقبل سے کھیلنا بند کریں، معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تو شدید سیکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کو دوام دینے کیلئے معاشی ایمرجنسی […]