ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار کرن کندرا نے اذان کی آواز سُن کر اپنی پریس کانفرنس روک دی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، ذرائع کے مطابق اداکار اپنے نئے ڈرامے کی تشہیر کیلئے پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ اچانک اذان کی آواز سن کر میڈیا کو اذان کے احترام میں 2 منٹ کیلئے خاموشی اختیار کرنے کو کہہ کانفرنس روک دیتے ہیں۔
بھارتی اداکار چل بسے،شوبز انڈسٹری سوگوار
2 ہفتے پہلےثنا یوسف کیس،اہم گواہوں پر جرح مکمل،جا نئے تفصیل
1 مہینہ پہلےگلوکار علی ظفر،میشا شفیع کیس ،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
1 مہینہ پہلےبھارتی فلمی دنیا کے ہیرو سمندر میں ڈوب کر ہلاک
1 مہینہ پہلے















