اہم خبریں

آئس کریم بیچنے والا بھارتی ادکار سے بھی بڑا فنکار نکلا، ویڈیو وائرل

دبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکار کارتک آریان کی دبئی میں ترکش آئس کریم والے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکار کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارتک کو آئس کریم حاصل کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔کارتک آریان نے انسٹاگرام پر دلچسپ کیپشن لکھا کہ اتنی چھیڑ خانیاں کی […]

فلم ’’لگان‘‘ کے اداکار جاوید خان امروہی انتقال کرگئے

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ فلموں کے معروف اداکار جاوید خان امروہی 60 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔جاوید خان نے بالی وڈ کی مشہور فلموں انداز اپنا اپنا، چک دے انڈیا، ونس اپون اے ٹائم ممبئی اور دیگر میں کام کیا ہے۔ان کے گردے فیل ہوچکے تھے اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور 14 فروری […]

آئس کریم بیچنے والا بھارتی ادکار سے بھی بڑا فنکار نکلا، ویڈیو وائرل

دبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکار کارتک آریان کی دبئی میں ترکش آئس کریم والے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اداکار کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارتک کو آئس کریم حاصل کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔کارتک آریان نے انسٹاگرام پر دلچسپ کیپشن لکھا کہ اتنی چھیڑ خانیاں کی […]

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی چوری اور فراڈ روکنے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم کردی

کراچی(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس کی چوری اور فراڈ پر قابو پانے کے لیے خصوصی آڈٹ کمیٹی قائم کردی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خصوصی کمیٹی ایف بی آر کے چیف کمشنرز کے بھجوائے کیسز کا جائزہ لے گی۔ خصوصی کمیٹی سیلز ٹیکس ایکٹ […]

ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ایرانی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، چین

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین نے ایران کی طرف سے اپنے مفادات اور حقوق کے تحفظ کیلئے کیے گئے اقدامات کی حمایت کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج تین روزہ دورے پر چین پہنچے ہیں، انہوں نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی۔چینی صدر شی جن پنگ نے ایران […]

سات جامعات میں وائس چانسلر کا تقرر، وزیراعلیٰ سندھ کل امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کی 7 جامعات میں وائس چانسلر کے تقرر کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کل (بدھ 15 فروری) کو امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے۔ محکمہ بورڈز و جامعات کے سکریٹری مرید راہموں کے قریبی ذرائع کے مطابق امیدواروں کو انٹرویو کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس طلب کر لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ تلاش کمیٹی کی جانب سے […]

عالمی جوہری ادارے کے ڈی جی دوروزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے،دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) رافیل ماریانو گروسی کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ رافیل ماریانو گروسی 15 سے 16 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں […]

(ن)لیگ کا تنظیم سازی سے متعلق پارٹی آئین میں ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ن) نے تنظیم سازی سے متعلق اہم تبدیلیوں اور پارٹی آئین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔مسلم لیگ( ن) نے نوجوانوں کو متحرک کرنے کےلیے اہم اقدامات پر کام تیز کردیا ہے۔ سوشل میڈیا ونگ کو پارٹی آئین میں باقاعدہ شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا ونگ کو پارٹی آئین […]

قصور میں اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی قتل،وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

قصور ،لاہور (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قصور میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔محسن نقوی نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔ کہا ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔نگراں وزیراعلیٰ […]

موڈیز اورایس اینڈپی کے بعدفچ نے بھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے فچ نے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موڈیز اور ایس اینڈ پی کے بعد فچ نے بھی پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کردی۔رپورٹ کے مطابق فچ نے فارن کرنسی ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے ٹرپل سی مائنس کردی۔پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی […]