اہم خبریں

کمر انجری کے بعد تمیم اقبال کی واپس،انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے تمیم اقبال کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں تمیم اقبال کو بھی شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ […]

جنوبی وزیرستان، خفیہ اطلاع پر فورسز کا آپریشن، خود کش بمبار ہلاک

جنوبی وزیرستان(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے علاقے سپنکی میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،خود کش بمبار ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے اس کے ٹھکانے کو گھیرے تھا ،فائرنگ کے تبادلے کے دوران خودکش جیکٹ پھٹنے سے دہشت گرد ہلاک ہوا۔ہلاک دہشت گرد نیک […]

پی ٹی آئی کے 42 ارکان اسمبلی کا استعفیٰ منظور، سپیکر کا نوٹی فیکش چیلنج کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 42 ارکان نے استعفی منظور کرنے سے متعلق سپیکر کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت سپیکر کی جانب سے 42 ممبران کے استعفے منظور کرنے کا اقدام کالعدم قرار دیا جائے۔ جسٹس شاہد کریم ریاض فتیانہ سمیت […]

بھکر ، گیس لیکیج دھماکا، مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ،3 زخمی

بھکر(نیوز ڈیسک) بھکر میں گیس لیکیج سے دھماکا، مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ،3 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ بھکر میں واقع دربار سردار بخش کے قریب پیش آیا ہےجس میں تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ،عمارت مکمل تباہ ،لاکھوں مالیت کا […]

عمران خان گرفتاری کا معاملہ،پولیس کی بھاری نفری تعینات،کارکنوں نے بھی مورچےسنبھال لیے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لئے پولیس کی بھاری نفری چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک کے اطراف میں تعینات ہے جبکہ پولیس نے زمان پارک کی طرف آنے والے راستے بھی بند کر […]

فیصل آباد ، بسنت ،پتنگ بازی کیلئے منچلے تیار، پولیس بھی متحرک، 7 ہزار اہلکار میدان میں آگئے

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں بسنت ،پتنگ بازی کےلیے منچلے تیار،روکنے کے لیے پولیس بھی متحرک ہو گئی ،7 ہزار اہلکار میدان میں اتار دیے گئے ہیں، گلی محلوں میں پتنگ بازی سے باز رہنے کے اعلانات کیے جارہے ہیں، کئی روز سے پتنگ بازی کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 250 سے زائد […]

پیاری مونا کے لیے میں نے 20 کلووزن بڑھایا،صنم جنگ کا دعویٰ

کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ صنم جنگ نے کہا کہ ڈرامہ سیریل پیاری مونا میں اداکاری کیلئے تیار نہیں تھی ،میں نے پیاری مونا میں ایک موٹی لڑکی کا کردار ادا کیا ہے۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈرامے کی کہانی ایک سال پہلے لکھی گئی تھی اور انھیں ڈرامے میں کام کرنے کی آفر بھی […]

چوہا ،خودگھر میں چھپ گیا،کارکنوں کو کہتا ہے جیلیں بھرو،خواجہ آصف کا طنزیہ ٹویٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع اور سینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو،خود چوہا گھر چھپ گیا ہے، یہ نوازشریف ہی تھا جو بیٹی کا ہاتھ پکڑے وطن واپس قید کاٹنے آگیا۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان […]

اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔دی فیوچر سمٹ کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ غریب آدمی کے لیے چار ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے لڑا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

مسائل کا حل رابطہ کاری سے ہی ممکن ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ مسائل کا حل اوپر سے نیچے تک مکمل طور پر رابطہ کاری سے ہی ممکن ہے، مل کر بیٹھنے سے مسائل حل ہوتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انفرادی سوچ اجتماعی دانشمندی کا مقابلہ نہیں کر […]