امریکی ریاست میامی اور ڈیڈکائونٹی میں خوفناک آتشزدگی ، انرجی پلانٹ کو لپیٹ میں لے لیا

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ کی قابل تجدید توانائی کے پلانٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے میامی اورڈیڈ کاؤنٹی کے علاقے میں بھی توانائی کے پلانٹس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ڈورل میں واقع کوونٹا انرجی پلانٹ سے دھوئیں کے شعلے آسمان کو چھونے لگے، ویوڈیو میں دھویں کے بادل مغرب کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔یہ […]
بیٹی نے 14 سال بعد باپ کےقاتل کو دبئی سے گرفتار کروا دیا

کراچی(نیوزڈیسک) بیٹی نے 14 سال بعد باپ کے قاتل کو تلاش کر کے دبئی میں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا۔باپ کے قاتل کو 14 سال سے زائد عرصے کے بعد بیٹی نے تلاش کر کے دبئی میں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا، ملزم کی گرفتاری کراچی پولیس کی مدد سے عمل میں لائی […]
آئی ایم ایف معاہدہ کے بعد بھی ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنے کے بعد بھی ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ہے ،یہ زندگی موت کا سوال ہے اپریل میں خانہ جنگی ہو جائے گی،ملک قحط کی طرف جا رہا ہے لوگ دکانیں لوٹیں گے،جب لوگ بھوک سے […]
پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات ہونی چاہیے، احسن اقبال کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پرویز الہٰی کی مبینہ ٹیپ آئی جس میں وہ اعلیٰ عدلیہ کے جج کے ساتھ میچ کسنگ کی کوشش کر رہے ہیں، یہ ٹیپ عدلیہ کے کردار پر ایک سوالیہ نشان بن کر سامنے آئی ہے، پاکستان […]
حکومت عمران خان کو گرفتارکرنے کی غلطی نہ کرے، شوکت یوسفزئی نے وارننگ دیدی

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نےکہا ہے کہ حکومت عمران خان کو گرفتارکرنے کی غلطی نہ کرے ، اس کا شدید رد عمل آئے گا، اس وقت بہت بڑی تعداد میں ورکرز اپنے قائد کے دفاع کے لیے زمان پارک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں […]
ویلادیمیر پیوٹن کی قریبی ساتھی 16 ویں منزل سے گر کر ہلاک

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن کی قریبی ساتھی 16 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مرینا یانکینا روسی وزارت دفاع کے مالی معاونت کے شعبے سے وابستہ تھیں۔58 سالہ مرینا ینکینا کی لاش سینٹ پیٹرزبرگ کے علاقے میں رہائشی کمپلیکس کے فرش پر پڑی ملی۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ […]
ترکیہ زلزلہ ، جان بچانے پر بلی کی رضاکار سے محبت ، ویڈیو وائرل

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکیہ میں خوفناک زلزلے میں جان بچانے پر بلی کی رضاکار سے محبت ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے میں ہزاروں افراد موت کی وادی میں چلے گئے، پالتو جانور بھی ہلاک اور متاثر ہوئے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں واضح طور […]
عمران خان حملہ کیس،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ، احسن کی ضمانت منظور اور وقاص کی درخواستِ خارج کردی گئی

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے آزادی مارچ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینرپرفائرنگ کے کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم احسن اور وقاص کی درخواست ضمانت پر سماعت گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی ۔ جس میں دلائل […]
عمران خان حملہ کیس،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ، احسن کی ضمانت منظور اور وقاص کی درخواستِ خارج کردی گئی

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے آزادی مارچ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینرپرفائرنگ کے کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم احسن اور وقاص کی درخواست ضمانت پر سماعت گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی ۔ جس میں دلائل […]

ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا پشاور(نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے آفیشل اکاونٹ سے […]