امریکا میں 6 سالہ بچی نے اپنی دادی کو گولی ماردی،شدیدزخمی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں پچھلی نشست پر بیٹھی پوتی نے کار چلانے والی اپنی 57 سالہ دادی کو گولی ماردی۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پوتی اور دادی کسی کام سے واپس گھر آرہے تھے۔ ڈرائیونگ نشست کے پشت پر بیگ میں پستول رکھی تھی جسے پوتی نے نکال […]
ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پالتو بلی کے باعث تاخیر کا شکار

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پالتو بلی کے باعث 15منٹ کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔سعودی عرب سے آئی بلی کو اس کی مالکن واپس سعودیہ لے جانا چاہتی تھیں۔ رحیم یارخان کی رہائشی خاتون اس کا بیٹا بلی کو سعودی عرب سے پاکستان لائے تھے اور خاتون پالتو بلی کو پرواز پی کے739 […]
قوم خوف کے بت توڑ کر میدان میں آرہی ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم خوف کے بت توڑ کر میدان میں آرہی ہے۔عمران خان نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات میں کیا۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، جیل بھرو تحریک اور عام انتخابات جیسے […]
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)گزشتہ روز کمی کے بعد آج کاروباری ہفتے کے آخری دن سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 400 […]
نجم سیٹھی کا رواں برس ستمبر میں ویمن لیگ کرانے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رواں برس پی ایس ایل طرز کی ویمن لیگ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کراچی پاکستان کا دل ہے، پنجاب میں بیٹھ کر ایسا لگتا ہے پورا پاکستان پنجاب ہے لیکن کراچی آکر لگتا ہے یہ الگ دنیا […]
سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن،داعش اور ٹی ٹی پی کے 8 دہشتگرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر سی ٹی ڈی ( CTD ) نے کارروائیاں تیز کر دیں،آپریشن کے دوران کالعدم داعش اور تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے آٹھ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) کی جانب سے جاری بیان کے […]
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج شام 7بجے طلب،ضمنی الیکشن میں حصہ لینے بارے فیصلہ کیاجائیگا

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے آج شام سات بجے اہم اجلاس طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے آج شا م سات بجے اہم اجلاس طلب کیا ہے ،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاجائیگا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں ضمنی انتخابات میں […]
کراچی حملہ،پی ایس ایل اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی حملے کے بعد واضح کیا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ نیشنل بینک کرکٹ […]
میری رہائی پر عمران خان نے مجھے سگار کا ڈبہ تحفے میں دیا ہے، شیخ رشید

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو ان کی رہائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سگار کا تحفہ دیا ہے۔ زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری رہائی پر عمران خان نے مجھے سگار کا ڈبہ دیا ہے۔شیخ رشید نے کہا […]
سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی لندن میں دائیں ٹانگ کی سرجری

لندن(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی لندن میں دائیں ٹانگ کی سرجری ہوگئی۔سرفراز نواز کو سرجری کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ چلنے میں کافی تکلیف تھی، جس وجہ سے آپریشن کروایا، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کا بھی آپریشن […]