کشتی حادثے میں بچ جانیوالے مسافروں کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

ایتھنز(اے بی این نیوز) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں بچ جانیوالےافراد کے ہوشربا انکشافات نے پاکستانیوں کو ہلا کررکھ دیا ۔زیادہ اموات سے متعلق سنسنی خیز انکشاف سامنے آگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی مسافروں کو کشتی کے نچلے حصے میں جانے پر مجبور کیاجاتا رہا جبکہ دوسری قومیت والوں […]
برطانیہ کی تاریخ میں رواں سال دو عیدیں منائی جائیں گی

لندن(اے بی این نیوز)مرکزی جماعت اہلسنت یو کے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں اس سال بھی دو عیدیں ہوں گی ، سینٹرل لندن مسجدنے 28 جون کو عید منانے کا اعلان کیا ۔برطانیہ میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 27، عید الاضحیٰ28 جون کو ہو گی، سینٹرل لندن مسجدکے […]
یونان کشتی سانحہ ، آزادکشمیر میں آج یوم سوگ ، ریاستی پرچم سرنگوں

مظفرآباد(اے بی این نیوز)یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے ریاست بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔ریاستی پرچم سرنگوں رہے گا۔صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ، اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا مذکورہ واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس […]
کنگنارناوت شادی کیلئے بے تا ب لیکن افواہوں نے پانی پھیردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈکی مشہور اداکارہ کنگنارناوت نے کہا میں بھی اپنے آپ کو بیوی کے روپ میں دیکھنا چاہتی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کر کے اپنا خاندان شروع کرنا چاہتی ہوں لیکن ہر چیز کا وقت ہوتا ہے اگر شادی کا وقت میری زندگی […]
مجھے انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے بڑی جدوجہد کرنا پڑی،وہاج علی کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹر کی معروف اداکار وہاج علی نے کہا کہ انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے بڑی جدوجہد کرنا پڑی، ابتدائی پراجیکٹس آسانی سے مل گئے لیکن مرکزی کردار حاصل کرنے کے لیے بڑی جدوجہد کرنا پڑی۔ حال ہی میں ان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں کہتے سنا جا سکتا کہ […]
غزہ کی میونسپل اتھارٹی نے مال بردار جانوروں کیلئے خصوصی ڈائپر متعارف کرادیا

غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ کی میونسپل اینڈ سینٹری اتھارٹی نے سڑکو ں اور گلیوں کو مال بردار جانوروں کے فضلے سے صاف رکھنے کے لیے خصوصی ڈائپر متعارف کرادیا ۔محکمے کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے ان خصوصی ڈائپر بیگز سے سڑکوں کو صاف رکھنے میں مدد ملے گی، گدھوں اور گھوڑوں کے گوبر سے سڑکوں […]
حکومتی اتحاد ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ڈی ایم کے دو اتحادی حکومتی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان بجٹ اور مالی امور پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ، بلاول بھٹو کے وزیراعظم کیخلاف بیانات کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی جس کے بعد حکومتی اتحاد ٹوٹتا ہوا نظرآرہا ہے […]
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری،پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(اے بی این نیوز) آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر […]
ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہےگاَ؟ سیاحوں کیلئے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ،ملک کے جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا،اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور گرم رہے گا،اسلام آباد میں شام،رات میں آندھی کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]
یوگنڈا میں افسوسناک واقعہ،دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ 38 طلبہ سمیت 40 افراد کو قتل کردیا

کانگو(نیوزڈیسک) یوگنڈا میں افسوسناک واقعہ،دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ 38 طلبہ سمیت 40 افراد کو قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ یوگنڈا میں کانگو کی سرحد کے قریب پیش آیا ۔ جہا ں 5 دہشتگردوں نے اسکول پر حملہ کر کے 38 طلبہ سمیت 40 افراد کو قتل کردیا ۔ اس واقعے میں 8 […]