پاکستان کے عوام ٹی وی سکرینز پر پاکستان کے آئین، قانون اور عدالتی نظام کا تماشا دیکھ رہی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان مجرم ہیں، ان کی ضمانت کی پٹیشن پر ان کے اپنے دستخط نہیں ہیں عمران خان ایک مجرم ہے جو عدالت پر حملہ آور ہے، کیا یہ سہولت پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کو بھی حاصل ہے۔انہوں نے کہاکہ […]
لاہور ہائیکورٹ پہنچيں، تحریک انصاف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کارکنوں کو پیغام

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کے عدالت پیشی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کارکنوں کو لاہور ہائیکورٹ پہنچنے کا پیغام جاری کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ پیغام ٹرینڈ بن کر چلا، تحریک انصاف کےکارکن لاہور ہائیکورٹ پہنچے۔پی ٹی آئی کی جانب سے چلایا گیا ٹرینڈ لاہور ہائیکورٹ میں رش لگنے […]
امریکا، 90 لاکھ ڈالر کی لالچ، نوجوان لڑکی نے دوست کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)الاسکا میں ایک لڑکی نے 90 لاکھ ڈالر کے عوض اپنی دوست کو قتل کرکے ویڈیو بنانے کا اعتراف کرلیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 22 سالہ دینالی بریہمر نے 2019 میں 19 سال کی سنتھیا ہوفمین کو قتل کیا تھا۔ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا ، اس کیس کی تحقیقات پولیس اور ایف بی […]
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل سامنے آ گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد گورنر اور صدر کا آفس علامتی […]
سپریم کورٹ میں سائفرکی تحقیقات کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو ان چیمبر سماعت کریں گے۔جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سننے سے معذرت کی تھی، سائفر تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں واپس چیف جسٹس کو بھجوائی گئی […]
پی ایس ایکس میں شدید مندی، انڈیکس میں 444 پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 444 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 40 ہزار 673 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں انڈیکس 545 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 41 […]
ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کا معاملہ،وفاقی وزیر نے ماؤں کو ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے گھریلو تربیت اور ماؤں کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ریاض پیر زادہ نے کہا کہ اچھی مائیں اچھی تربیت کرتی ہیں، رات کو بچوں کے باہر جانے سے متعلق ہماری حدود ہیں، لڑکیاں تو کیا […]
پی ایس ایل 8، پشاور کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 10ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اوس کی وجہ سے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
ایران کی یورینیم 84 فیصد تک افزودہ کرنے کی امریکی میڈیا رپورٹ کی تردید

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے 84 فیصد تک یورینیم افزودہ کرنے کی رپورٹس کی تردید کردی ہے۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا کہ امریکی میڈیا کی رپورٹ بہتان اور حقائق کے برعکس ہے۔ادھر امریکی میڈیا ادارے بلومبرگ نیوز کے مطابق ایران میں معائنہ کاروں نے گزشتہ ہفتے یورینیم […]
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے،عدالت میں پیشی کیلئے ویل چئیر منگوا لی گئی

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو شام پانچ بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت پر عمران خان ساڑھے پانچ بجے کے بعد عدالت پہنچ گئے۔ اور گاڑی سے اتر گئے ہیں، عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے جا رہے ہیں، […]