بھارت،خاتون نے شوہر، ساس کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ دئیے

گوہاٹی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں خاتون نے شوہر اور ساس کو قتل کرنے کے بعد جسم ٹکڑے کرکے فریج میں رکھ دئیے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوہاٹی پولیس کا کہنا تھا کہ وندانا کالیتا نامی خاتون نے اپنے شوہر اور ساس کو 3 دن قبل قتل کیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے دوست کے ساتھ مل […]
شاہ رخ کی اپنے پاس لگژری گاڑیوں کے ہونے کی زیرگردش افواہوں کی تردید

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے پاس موجود لگژری گاڑیوں کے کلیکشن سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں کی تردید کردی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوالات و جوابات کے سیشن کے دوران بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے بتایا کہ ان کے پاس لگژری گاڑیاں موجود نہیں […]
جیل بھرو تحریک میں فی الحال میں گرفتاری نہیں دونگا،فواد چوہدری

لاہور(نیوزدیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پارٹی کی جانب سے کوئی کال نہیں دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نہیں بلایا گیا، از خود ہزاروں کی تعداد میں عوام پہنچے […]
امریکا میں کار سواروں کی کرتب بازی، تماشائیوں کے کپڑوں نے آگ پکڑ لی

آسٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں سڑک پر گاڑیوں کی ریس اور کرتب بازی کے دوران تماشائی آگ سے جل گئے۔غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق ریاستی دارالحکومت آسٹن میں پولیس کو متعدد فون کالز موصول ہوئیں۔پولیس کے مطابق تماشائیوں نے ایک انٹرسیکشن بند کر رکھا تھا جہاں گاڑیوں کی ریس اور کرتب بازی جاری تھی جبکہ آتش بازی […]
حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کر رہی ہے، پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کا سامنا ہے، موجودہ حکومت کو گزشتہ حکومت کی بدانتظامی کے مسائل کے علاوہ سیلاب جیسی قدرتی آفت کا مقابلہ کرنا پڑا ، […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17کیس رپورٹ ہوئے ہیں،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17کیس رپورٹ ہوئے اور 12مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران3ہزار605کورونا ٹیسٹ کیے گئے […]
ضمنی مالیاتی ترمیمی بل میں چند ترامیم کردی گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے اجلاس میںضمنی مالیاتی ترمیمی بل میں چند ترامیم کردی گئیں۔بیرون ملک بزنس کلاس میں فضائی سفر کرنے والے مسافروں پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھا دی گئی۔جنوبی امریکہ جانے والے بزنس کلاس مسافروں کے لئے ٹکٹ پر ڈھائی لاکھ روپے ایکسائز ڈیوٹی فکس کردی گئی۔وزیر خزانی اسحاق ڈار […]
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ دی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ دی ہے، ایک شعبدہ باز لیڈر ایک طرف جیل بھرو تحریک شروع کر رہا ہے اور دوسری طرف ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے […]
ہم ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرینگے،وفاقی وزیر احسن اقبال

لاہور(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک اس وقت نامساعد حالات سے گزر رہا ہے پاکستان کو اس وقت خراب معاشی حالات کا سامنا ہے ، ہماری حکومت ملک کو ان حالات سے نکالنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے، 2018 میں پاکستان میں سرمایہ کاری ہو رہی […]
ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو وفاقی حکومت دوبارہ بھرتی نہیں کرے گی، بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پاکستان کے ایوان بالا میں بل سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر ہدایت اللہ، سینیٹر ذیشان خانزادہ اور سینیٹر دلاور خان نے پیش کیا۔بل میں کہا گیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم کو وفاقی حکومت دوبارہ ملازمت […]