اہم خبریں

صدر کے اعلان کا تحریری حکم ملنے کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کہا ہے کہ صدر مملکت عارف کی جانب سے انتخابات کی تاریخ سے متعلق تحریری حکم ملنے کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیکشن کی تاریخ دی، صدر نے الیکشن […]

لگژری گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک ) شارع نورجہاں پولیس نے لگژری گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے والے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ او شارع نور جہاں انسپکٹر غلام نبی آفریدی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت رضوان ، حمزہ اور اسلم کے نام سے کی گئی ہے جن کے قبضے سے اسلحہ ، لوڈ […]

وزیراعظم شہباز شریف کا کینیا کے صدر کو ٹیلی فون

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کینیا کے ساتھ پاکستان کے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی بھرپور خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کینیا کے صدر ڈاکٹر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی سے ملاقات کی جس میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان رو ڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا اورمعاہدے کو حتمی شکل دے کر اسے […]

اگر گورنر از خود تحلیل اسمبلی کے عمل کا حصہ نہیں بنتے تو انتخاب کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک غیر قانونی رولنگ کی بنیاد پر اسمبلی کی غیر آئینی تحلیل کے بعد صدر مملکت کی جانب سے آئین سے ماورا صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ دی گئی ہے، پاکستان کی اعلی ترین […]

پاکستان میں اب بھی ایسے علاقے ہیں جہاں خواجہ سراؤں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی ایسے علاقے ہیں جہاں خواجہ سراؤں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کو پائیدار ترقی کے پالیسی ادارہ (ایس […]

بلاول بھٹو نے ملک کو سفارتی آئسولیشن سے نکالا ہے، سینیٹر روبینہ خالد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اپنا ہوم ورک کرکے ثبوت کے ساتھ آئیں،بلاول بھٹو نے ملک کو سفارتی آئسولیشن سے نکالا ہے، سینیٹر روبینہ خالد نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ آبادی کا بڑھتاہو حجم ہے، سینیٹر مشتاق احمد نے کہا خیبر سے کراچی تک […]

سیکورٹی حصار توڑنے والے مداح کو اکشے کمار نے گلے سے لگالیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے سیکورٹی رکاوٹ کو پھلانگ کر ملنے کیلئے آنے والے مداح نوجوان کو گلے لگالیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق واقعہ ممبئی میں پیش آیا جہاں بھارتی اداکار اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کی تشہیری مہم کیلئے ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا […]

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کی 6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقرر کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی 6 جامعات میں 4 سال کی مدت کے لیے وائس چانسلرز مقرر کردئیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ثمرین حسین کو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر طحہٰ علی کو مہران انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر آصف شیخ کو آئی بی اے سکھر کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔بیگم نصرت […]

روس کو اسلحے کی فراہمی کا امریکی الزام جھوٹا اور بے بنیاد ہے، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کے امریکی الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بے بنیاد الزام کی کوئی حقیقت نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک صحافی […]