اہم خبریں

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی28فروری تک ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی 28 فروری تک ملتوی کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔عمران […]

دوران کانسرٹ شیوسینا کے غنڈوں کا حملہ، گلوکار سونو نگم زخمی ، ہسپتال منتقل

بمبئی (نیوزڈیسک)کانسرٹ کے دوران اچانکشوسینا کے غنڈوں نے معروف بھارتی گلوکار سونو نگم پر حملہ کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوران کنسرٹ شیو سینا کے رکن اسمبلی پرکاش پھاترپیکرکے بیٹے نے سونو نگم سے ملنے کی کوشش کی جس پرگلوکار کے باڈی گارڈزنے روکا اورمعاملہ ہاتھا پائی تک جا گیا۔ہاتھا پائی کے دوران سونو نگم […]

کرا چی،ایس ایچ او گلستان جوہر کے قتل میں ملوث ملزم کورنگی سے گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے سابق ایس ایچ او گلستان جوہر رحیم خان کی شہادت میں ملوث مفرور ملزم ندیم کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے کاز وے پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران سابق ایس ایچ او رحیم خان کی شہادت میں ملوث مفرور ملزم […]

ایوارڈز”آل کوائیٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ نے میدان مار لیا

اسلام آباد (   اے بی این نیوز)”بافٹا ایوارڈز”آل کوائیٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ نے میدان مار لیا، نیٹ فلکس کی فلم آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ نے برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز بافٹا کی سات مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز جیت کر مقابلے میں شامل تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔گزشتہ روز لندن کے رائل فیسٹ […]

روس کے علاقے کرسک میں خندق میں آگ لگنے سے 6 فوجی ہلاک ہو گئے

کرسک( اے بی این نیوز )روس کے علاقے کرسک میں خندق میں آگ لگنے سے 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق ملک کے کرسک علاقے میں ایک خندق میں آگ بھڑک اٹھی۔روسی ویسٹرن ملٹری ڈسٹرکٹ کے 6 فوجی آگ لگنے سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بتایا گیا کہ آگ آتش گیر مواد کے […]

ملک میں ترقی کا پہیہ جام صرف تباہی کاچل رہا ہے،سراج الحق

لاہور (اے بی این نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی کا پہیہ جام صرف تباہی کاچل رہا ہے، تباہی لانے والوں کا احتسا ب صرف ووٹ کے ذریعے ممکن ہے۔ حکمرانوں کی شاہ خرچیاں عروج پر، احساس مر چکا ہے، عوام کا جینا مشکل ہوگیا، مہنگائی میں کمی […]

قومی ایئر لائن کے تمام ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

کراچی(اے بی این نیوز ) قومی ایئر لائن کے تمام ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔پی آئی اے کے تمام افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا، یہ اضافہ وفاقی حکومت کے اعلان کے بعد پی آئی اے کی […]

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔کوئٹہ کی جانب سے افتخار […]

صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جا سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا عندیہ دے دیا۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جا سکتی ہے، صدر کے خلاف مواخذے کا فیصلہ اتحادی حکومت کے پارٹی سربراہ کریں گے۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ […]

غدودی کینسر کو ایل ای ڈی لائٹ سے ختم کرنے کا طریقہ دریافت

لندن (نیوزڈیسک )برطانوی ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد بض اقسام کی غدودی کینسر کو ایل ای ڈی لائٹس کے ذریعے ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا، جسے بعض ماہرین نے انقلابی قرار دیا ہے۔اب تک کینسر کے غدود یعنی ٹیومرز کو کیموتھراپی اور آپریشن سمیت دیگر طریقوں سے ختم کیا جاتا رہا ہے، […]