حکومتی تاش کے پتے بکھرنا شروع،چیئرمین نیب کا استعفی پہلی کڑی ہے، شیخ رشید

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ صدرعارف علوی نے حق ادا کردیا ،صدر کو چاہیے کہ وزیراعظم شہبازشریف کواعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں،حکومتی تاش کے پتے بکھرنا شروع؛ چیئرمین نیب کا استعفی پہلی کڑی ہے ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام […]
عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کا بیان، وزارت داخلہ کو نوٹس جاری، جواب طلب
پشاور(اے بی این نیوز ) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا اپنے قتل کی سازش سے متعلق بیان کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ دوران سماعت، وکیل درخواست گزار سجاد احمد محسود نے […]
توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات پیش

لاہور (اے بی این نیوز ) لاہور ہائی کورٹ میں قیام پاکستان سے لے کر اب تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات کا سیل شدہ ریکارڈ پیش کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا […]
الیکشن کی تاریخ دینا یا الیکشن کرانا صدر کا کام نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا یا الیکشن کروانا صدر کا نہیں، الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ چیئر مین نیب نے استعفے کی وجوہات دیں درست ہی ہوں گی۔ منگل کو رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے […]
ایران میں 5.2شدت کا زلزلہ، گہرائی زیر زمین 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی

فارس(اے بی این نیوز)ایران کے جنوب مغربی صوبے فارس میں5.2کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے،ایران قومی سسمولوجک مرکز کہا کہنا تھا کہ مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح 9بج کر 35منٹ پر 5.2کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلے کا مرکز صوبہ فارس کے گاوں ‘دورز’ میں اور زیرِ زمین گہرائی 10کلو […]
گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

فیصل آباد (اے بی این نیوز)پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں 94 ہزار سے 2 لاکھ 63 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا،سوزوکی آلٹو ایک لاکھ 10 ہزار سے 1 لاکھ 44 ہزار روپے تک مہنگی ہوئی، […]
سود کی ادائیگی، سماجی تحفظ کی گرانٹس اور سبسڈیز کے باعث پاکستان کے مالیاتی خسارے میں 29 فیصد اضافہ
اسلام آباد(اے بی این نیوز )بڑھتی ہوئی سود کی ادائیگی، سماجی تحفظ کی گرانٹس اور سبسڈیز کے باعث پاکستان کے مالیاتی خسارے میں 29 فیصد اضافہ،خسارہ جی ڈی پی کا 7.9 فیصد ہو گیا، محصولات میں 16.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،ٹیکس وصولی 29 فیصدبڑھ گئی ۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق 2020 میں […]
سندھ حکومت کا گنے کی امدادی قیمت 450 روپے من مقرر کرنیکا فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز ) سندھ حکومت نے گنے کی نئی فصل کی امدادی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ گنے کی قیمت 450 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری کیلئے سندھ کابینہ کو سمری بھیج دی گئی ہے۔ رہنما […]
انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو انتخابات کروانے کے حوالے سے اہم اجلاس میں الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور سینئر آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ الیکشن کمیشن آئین […]
نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں تھی، آفتاب سلطان

اسلام آ باد (اے بی این نیوز ) چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں تھی۔ استعفی دینے کے بعد نیب کے افسران سے خطاب کے دوران آفتاب سلطان نے کہا کہ نیب کو ایمانداری سے چلایا ہے، کسی کی […]