سعودی عرب: نئی کروز لائن لانچ،نوجوانوں کیلئے بڑی آفرز آگئی

ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب نے اپنا کروز لائن برانڈ ارویا کروز لانچ کردیا جو شہریوں اور غیر ملکیوں کو سمندر کی سیر کرنے کے منفرد مواقع فراہم کرے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عوامی سرمایہ کاری فنڈز کی ملکیت کروز سعودی نے اس نئے منصوبے کے آغاز کا اعلان کیا […]
چشمہ 5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر ،وزیراعظم آج مفاہمی یاداشت پر دستخط کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چشمہ 5 نیوکلئیر پاور پلانٹ کی تعمیر ،وزیراعظم شہبازشریف آج مفاہمی یاداشت پر دستخط کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا شیڈول سامنے آگیا، آج چشمہ 5 نیوکلئیر پاور پلانٹ اور مارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ،پاکستان سویٹ ہومز کو حکومت کی طرف سے ٹرانسپورٹ گاڑیوں […]
اسد عمر کو پارٹی چیئرمین کے فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی الگ ہو جاتے،پی ٹی آئی ترجمان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ اسد عمر کو پارٹی چیئرمین کے فیصلوں سے اختلاف تھا تو پہلے ہی الگ ہو جاتے، اسد عمر کے خیالات میں ابہام ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں سپریم کورٹ ڈیل پر بھی اسد عمر کنفیوژن کا شکار ہیں۔ […]
آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کا بجٹ مسترد کردیا، مواقع ضائع کرنیوالا بجٹ قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آئی ایم ایف حکام نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیشکئے گئے وفاقی بجٹ کو معاشی بحالی کا موقع ضائع کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے مستردکردیا۔رپورٹکے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے تجویز کردہ اقدامات کے باعث مہنگائی اور قرضوں پر انحصار میں کمی، اور ڈیفالٹ کے […]
پاکستان کا ڈیفالٹ کا خدشہ، سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا بڑا انتباہ جاری

لندن(اے بی این نیوز)سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرکا کہنا تھا کہ خدانخواستہ پاکستان ڈیفالٹ ہوا توقوم سخت مشکلات کا شکار ہوجائے گی۔پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں’’پاکستان کے معاشی بحران کی جڑ کیا‘‘ پرسیشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی اداروں سے تعلقات چند مہینوں سے […]
پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا،حجم بارہ سو ارب روپے رکھا گیا ہے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا،4 ماہ کے بجٹ کا حجم بارہ سو ارب روپے رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آ ج نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 17 ویں اجلاس نئے مالی سال کیلئے بجٹ 2023-24 کی منظوری دی جائیگی،سیکرٹری خزانہ کے بجٹ سے متعلق بریفنگ دیں […]
ملک میں ڈالر کی قلت، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے امپورٹس بند کرنیکا عندیہ دیدیایا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں ڈالر کی قلت،کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے 25 جون سے امپورٹس بند کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے کہا کہ بینک امپورٹرز کو ڈالر نہیں دے رہے ، اس لیے 25 جون کے بعد کھانے پینے […]
وفاقی وزیرمذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود پی آئی اے کی پرواز PK-731 سے جدہ روانہ ہوگئے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود سعودی عرب میںعمرہ کی ادائیگی کریں گےوزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود عمرہ ادائیگی کے بعد حج آپریشن کا جائزہ لیں گے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود […]
شاور کے نیچے کیوں روتا تھا؟ کرکٹر امام الحق نے اپنے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا

کراچی(اے بی این نیوز) پاکستانی کرکٹر امام الحق نے اپنے حوالے سے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پرچی کے طعنے پر شاور کے نیچے رویا کرتا تھا۔امام الحق نےنجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب میں نے ڈیبیو کیا تو اس وقت میری عمر 23 برس تھی، ڈومیسٹک کرکٹ […]
باؤلنگ والا ہاتھ خشک کرنے کیلئے کریم کا استعمال ،معین علی کو مہنگا پڑ گیا

لندن(نیوزڈیسک) ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ، آل راؤنڈر معین علی کو آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ علامیہ کے مطابق معین علی ضابطہ اخلاق شق نمبر2اعشاریہ 20 کی خلاف ورزی کی ہے ، اس پر معین علی […]