جیل بھرو تحریک کے اصل مقاصد میڈیا کی توجہ حاصل کرنا ،رانا ثناءاللہ خان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کے اصل مقاصد ایک ڈرامہ رچانا، میڈیا کی توجہ حاصل کرنا، امن و امان کی صورتحال کو متاثر کرنا اور سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا ہے،ملک میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے گا اور […]
اطالوی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود سرمایہ کاری اور کاروباری مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اوراٹلی کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں،اطالوی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود سرمایہ کاری اور کاروباری مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پاکستان میں اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیراریز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے منگل […]
وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ کا کامسیٹس یونیورسٹی میں کوئز میں غیر اسلامی اور غیر فطری سوال پوچھے جانے کے معاملے پر شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کامسیٹس یونیورسٹی میں بی ای ای کے فرسٹ سمیسٹر انگلش کے مضمون میں طلبہ و طالبات سے کوئز میں غیر اسلامی اور غیر فطری سوال پوچھے جانے کے معاملے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب […]
بھارت،جہیز کا فرنیچر پرانا ہونے پردولہا کا شادی سے انکار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی جہیز کلچر کی بھینٹ ایک اور دلہن چڑھ گئی، جہیز کا فرنیچر پرانا ہونے کے باعث دولہے نے بارات لانے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں سسرال کی جانب سے جہیز میں پرانا فرنیچر ملنے پر دولہے نے عین وقت پر شادی سے انکار کر دیا۔دولہا بس ڈرائیور […]
دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کے عزم اور حوصلے بلند ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاو نگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے حملے میں شہید ہونے والے لیویز اہلکاروں […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور کر لیا
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا سیل کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی پیش کیا تھا۔ وزیراعظم نے آفتاب سلطان کی بطور چیئرمین […]
پہلی مرتبہ ایک ملزم عدالت سے حفاظتی ضمانت کے لئے جلوس کی شکل میں آیا ،معاون خصوصی عطا تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک ملزم عدالت سے حفاظتی ضمانت کے لئے جلوس کی شکل میں آیا ،پی ٹی آئی کے کارکنوں نے عدلیہ کے احاطہ میں نعرے بازی کی ، ہمارے کارکنان بھی ہائیکورٹ آتے تھے ہم نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کو […]
بزنس انٹرپرائز انڈسٹری معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی، اصلا حات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ بزنس انٹرپرائز معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے،پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہیں ،ہمارا سیارہ تیزی سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی زد میں […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے32کیس رپورٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے32کیس رپورٹ ہوئے جن میں 11مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران3ہزار265کورونا ٹیسٹ کیے […]
علی ظفر نے جاوید اختر کے گیتوں کو آواز دیکر محفل میں رنگ جما دیا

لاہور (اے بی این نیوز) معروف بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر نے لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں خصوصی شرکت کی تو ان کے اعزاز میں گلوکار علی ظفر نے ایک تقریب کا اہتمام کیا اور انہیں ان ہی کے لکھے ہوئے گانوں سے محظوظ کیا۔ علی ظفر کی جانب سے […]