خالصتان کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

برسبین(اے بی این نیوز)خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا،بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی،وائرل ویڈیو میں جی 20ممالک کے وزرائے خارجہ سے کہا گیا ہے کہ وہ بھارت میں […]
بشری اقبال نے دانیہ کے عامر لیاقت مخالف بیانات کی ویڈیوز جاری کردی

کراچی (اے بی این نیوز) مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشری اقبال نے ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے عامر لیاقت کی مخالفت میں دیے گئے بیانات شیئر کردیے۔ بشری اقبال کی جانب سے سوشل میڈیا پر دانیہ کے نجی میڈیا کو دیے گئے بیانات کی ویڈیو شیئر کی گئی […]
ترکیہ، پاکستانی رضاکاروں کو شاندار خراج تحسین، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
انقرہ (اے بی این نیوز) ترکیہ کے زلزلے میں خدمات انجام دینے والی پاکستانی ٹیم کو وطن واپسی کے موقع پر شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاکستانی رضاکاروں کو ترکوں کی جانب سے دئیے گئے خراج تحسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی ریسکیو […]
طیبہ گل کیس ،سابقہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا جواب غیرتسلی بخش جواب قرار

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) تفتیشی افسر نے طیبہ گل ہتک عزت کیس میں سابقہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا جواب غیرتسلی بخش جواب قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف طیبہ گل کے ہتک عزت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل […]
کامران اکمل نے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل نے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو تنقید کا نشانہ بناڈالا،حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا تھا کہ پریزنٹیشن تقریب میں آنے والے پاکستانی کرکٹرز […]
شاہین نے تحفے میں ملنے والا پلاٹ ساتھی کرکٹر جلات خان کو دیدیا

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار پرفارمنس پر خود کو ملنے والا پلاٹ ساتھی کرکٹر جلات خان کو تحفے میں دے دیا،21فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63رنز سے شکست دی جس میں مین آف دی […]
جونیئر ٹینس ، بوائز انڈر 18سنگلز کا دوسرا رائونڈ اختتام پزیر ہو گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آل پاکستان پی ایس بی نیشنل رینکنگ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ میں بوائز انڈر 18سنگلز کے دوسرے رائونڈ کے مقابلے اختتام پزیر ہو گئے، حسن علی، سیف اللہ خان ، حمزہ رحمت، اسد زمان ، حمزہ عاصم، حزیمہ عبدالرحمن، حامد اسرار نے اگلے رائونڈ کے […]
لاہور پولیس نے پی ایس ایل کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا

لاہور(اے بی این نیوز)لاہورپولیس نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا، پانچ ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11ایس پیز،34ڈی ایس پیز اور 94انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے،ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اورشائقین […]
رونالڈو بھی سعودی گیتوں پر جھوم اٹھے، تلواروں کے ساتھ روایتی رقص کیا

ریاض(اے بی این نیوز)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی سعودی یوم تاسیس کے موقع پر سعودی گیتوں سے جھوم اٹھے اور تلواروں کے ساتھ روایتی رقص بھی کیا،رونالڈو کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں النصر کلب کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب کے یوم تاسیس پر […]
بھارت،دلہے کی جانب سے جہیز کا مطالبہ، دلہن نے بارات واپس بھیج دی

نئی دہلی(اے بی این نیوز)دلہے کی جانب سے جہیز کے مطالبے پر دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے بارات واپس بھیج دی،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہما چل پردیش کی میونسپیلٹی ہمی پور سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی شادی گیلور سے تعلق رکھنے والے لڑکے کے ساتھ طے تھی لیکن جب دلہا بارات […]