پاک امریکا تجارتی و اقتصادی تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکا سرفہرست ہے، پاک امریکا تجارتی و اقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں۔تفصیلات کےمطابق آج ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے وزارتی اجلاس جاری ہے […]
گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی،وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ صبح 5 بج کر 52 منٹ پر آیا ،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]
نمائندے 5 سال کیلئے منتخب ہوتے ہیں تو کسی شخص کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کیسے ہوسکتی ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے اور چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ […]
ملکی تاریخ میں بلاجواز کئی سوارب روپے کے قرضے معاف کئے جاچکے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں بلاجواز کئی سوارب روپے کے قرضے معاف کئے جاچکے ہیں۔اسلام آباد میں یوتھ لون اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف نے 2013 میں نوجوانوں کے لیے قرضوں کی اسکیم کا اجراء کیا، اسکیم کے […]
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اقلیتوں کو ایک نیا اعتماد دیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے اقلیتوں کو ایک نیا اعتماد دیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اقلیتی ونگ کے اجلاس میں مریم نواز کی محبت کے جواب میں اقلیتوں نے […]
ایف آئی اے کی سابق نیب چیئرمین کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے براڈ شیٹ کیس میں ملوث افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں نیب کی کارکردگی زیر بحث آئی،قائم مقام چیئرمین نیب ظاہر شاہ کمیٹی میں شریک ہوئے۔چیئرمین پی […]
کراچی میں لڑکا بن کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس نے لڑکا بن کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا ہے۔کراچی کی بلدیہ ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے کے معاملے میں ایک لڑکے کو گرفتار کیا لیکن تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ وہ لڑکا نہیں بلکہ لڑکی ہے جو لڑکے کا روپ دھار کر گھومتی پھرتی […]
عوام پر پڑنے والے بوجھ کو خود بھی اٹھانا ہماری حکومت کا طرہ امتیاز ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش اقتصادی مشکلات کے پیش نظر قیادت کا خود اپنی مثال پیش کرتے ہوئے کفایت شعاری کے اقدامات کےذریعے عوام کے ساتھ یکجہتی کااظہار کرنا اور عوام پر پڑنے والے بوجھ کو خود بھی اٹھانا ہماری حکومت کا طرہ امتیاز ہے۔جمعرات […]
مریم نواز شریف جمعرات کو دو روزہ دورہ پر سرگودھا پہنچیں گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف جمعرات کو دو روزہ دورہ پر سرگودھا پہنچیں گی جہاں وہ تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی۔ جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز […]
جیل بھرو تحریک، گرفتار پی ٹی رہنماؤں کو 90 روز تک جیل میں رکھنے کی تیاریاں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں پر ایم پی او 3 نافذ کردی ۔تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوران گزشتہ روز شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور عمر سرفراز چیمہ سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں نے گرفتاری پیش کی تھی۔ضلعی انتظامیہ لاہور نے ایم پی […]