اہم خبریں

ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،کیمرون نوری مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے ٹینس سٹار اور نمبر ون کھلاڑی کیمرون نوری ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل ( اے ٹی پی ) ٹور کے زیر اہتمام ریو اوپن ٹینس ایونٹ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے جاکی ٹینس […]

ہاروی وائن اسٹین کو جرم ثابت ہونے پر 16 برس قید کی سزا سنا دی گئی

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک) ہالی وڈ کا جنسی درند ے ہاروی وائن اسٹین کو لاس اینجلس میں اداکاراؤں کے ساتھ زیادتی کاجرم ثابت ہونے پر 16 برس قید کی سزا سنائی دی گئی۔تفصیلات کے مطابق 80 سے زائد خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ہالی وڈ کا جنسی درندہ ہاروی وائن اسٹین اپنے انجام […]

لوگ امپورٹڈ حکومت اور زرداری مافیا سے نجات چاہتے ہیں،جلد سندھ کے تمام اضلاع کا دورہ کرونگا،عمران خان کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سندھ کے لوگ امپورٹڈ حکومت اور زرداری مافیا سے نجات چاہتے ہیں، پی ٹی آئی سندھ کی قیادت زرداری مافیا کے خلاف جہاد کررہی ہے، ووٹ کی طاقت سے سندھ میں زرداری مافیا کو شکست دیں گے، تحریک انصاف سے سندھ کے عوام […]

دھمکیاں دینے کا کیس، عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) چیف سیکرٹری کی فیملی کو دھمکیاں دینے کا کیس ، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثناء اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ کے قابل ضمانت […]

مریم نواز کا جلسوں میں جنرلز کے بعد ججزکا نام لیناخطرےکی گھنٹی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پر دباؤ کے سنگین نتائج ہوں گے، مریم نواز کا جلسوں میں جنرلز کے بعد ججزکا نام لیناخطرےکی گھنٹی ہے۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مریم نواز […]

کھیتران کی گرفتاری اور مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کھیتران کی گرفتاری اور مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنماء سعد رفیق نے کہا کہ طاقتور پیشہ ور قاتل سردار […]

کراچی، گرین لائن بس کو حادثہ،کئی مسافر کھڑکیوںسے باہر سڑک پر آگرے، متعددزخمی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں گرین لائن بس کو حادثہ، کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثہ بس کے سامنے بچہ آجانے کی وجہ سے ہوا،بس کا آگے والا حصہ مکمل تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس کے سامنے خانہ بدوش بچہ آجانے کی وجہ سے ہوا۔ […]

کراچی،16 مارچ کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کو انتخابی نشانات آلاٹ کردیے گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کو انتخابی نشانات آلاٹ کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے، الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے۔الیکشن کمیشن نے 9 نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست […]

ٹرانسجینڈر کیلئے آواز اٹھانے پر مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی، نیوز اینکر مارویہ ملک

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر نیوز اینکر مارویہ ملک لاہورکینٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ سے بال بال بچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق مارویہ ملک کے مطابق وہ ایک فارمیسی سے واپس گھر آرہی تھیں کہ دو حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔پولیس کو دیے گئے بیان میں مارویہ […]

امریکا میں بڑے پیمانے آنیوالا برفانی طوفان کئی ریاستوں تک پھیل گیا،متعدد ہلاک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکا میں بڑے پیمانے آنیوالا برفانی طوفان کئی ریاستوں تک پھیل گیا، 3 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ،ہزاروں لوگ متاثر متعددہلاک ،لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ برفانی طوفان کی دوسری لہر نے پورے مینی سوٹا کو لپیٹ میں لے لیا ہے، جبکہ متعدد ریاستوں کے ساڑھے 6 کروڑ […]